Home / Blood Pressure And Sugar | بلڈ پریشر اور شوگر / ہائ بلڈ پریشردور کرنے کا قہوہ

ہائ بلڈ پریشردور کرنے کا قہوہ

 ہائ بلڈ پریشردور کرنے کا قہوہ

ہوالشافی

 خشک آلو بخارہ 2عدد،ادرک کے چھوٹے ٹکڑے1گرام، سبز پودینے کی شاخیں1گرام، خشک اناردانہ 1گرام۔۔۔۔پان کا پتا 1/4

ترکیب تیاری: یہ سب چیزیں ڈیڑھ کپ پانی میں ابال کر قہوہ بنائیں، اور روزانہ خالی پیٹ پی لیں

error: Content is protected !!