control blood pressure & cholesterol level: بلڈ پریشر اور کولیسٹرول
ہوالشافی
خشک لہسن کی تُریاں، اجوائن ہموزن
ترکیب تیاری:دونوں اشیاء کو پیس لیں اور بڑے سائز کے کیپسولز میں بھر لیں۔
طریقہ استعمال:روزانہ صبح خالی پیٹ ایک یا دو کیپسول سادہ پانی کے ساتھ نگل لیں۔ اس کو بھی روزانہ کا معمول بھی بنایا جا سکتا ہے۔
فوائد: بلڈ پریشر اور کولیسٹرول ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا۔