cure for Polycystic Ovary Syndrome | رحم کی رسولیوں کاعلاج
دوسرا حصہ
chamomile : گل بابونہ: بابچی
گل بابونہ کی چائے پینے سے بھی ایام کی بے قاعدگی درست ہوتی ہے ارو اس
سے رحم میں سے فاسد مواد کا اخراج ہوتا ہےچائے بنانے کا طریقہ تو آپ کو
معلوم ہے مگر آپ کو دوبارہ بتا دیتا ہوں 2 کپ گرم پانی ابالیں جب ڈیڑھ کپ
رہ جائے تو اس میں 2 چائے کے چمچ خشک گل بابونہ یا بابونہ کی جڑ جو
پنساری سے عام ملے گی ڈال کر 5 منٹ کے لیئے ڈھک دیں 5 منٹ بعد چھان
کر پی لیں دن میں 3 کپ تک پی سکتی ہیں
نوٹ: مخصوص ایام میں نہیں پینا۔اور حاملہ عورتیں اور دودھ پلانے والی مائیں
استعمال نہ کریں
گل بابونہ کے متعلق تفصیل پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں