cure for Polycystic Ovary Syndrome : رحم کی رسولیوں کاعلاج چوتھا حصہ
Female Diseases | امراض زنانہ
cure for Polycystic Ovary Syndrome : رحم کی رسولیوں کاعلاج
چوتھا حصہ
رحم کی رسولیوں کے علاج کے لیے بہتریں طریقہ سیب کے سرکے کا استعمال
ہے سرکہ کھانا سنت رسول پاک بھی ہےاس کے اندر قدرت نے یہ طاقت رکھی
ہے کہ یہ رسولیوںکو رحم میں سے آہستہ آہستہ خارج کر دیتا ہے اس کو درج زیل
طریقہ سے استعمال کریں ایک کھانے کاچمچ سیب والا سرکہ 1 گلاس نیم گرم
پانی میں ملائیں اور اس میں ایک چمچ گنے کا شیرہ جس کو راب بھی کہتے ہیں
اچھے سٹوروں سے مل جاتا ہے اور اس کو انگریزی میں
کہتے ہیں اس پر کلک کر کے اس کے متعلق آپ مزید پڑھ سکتے ہیں۔ ملا کر
نہار منہ پیئں دن میں 2 مرتبہ تو لازمی استعمال کریں اور رسولیوں کے مکمل
ختم ہونے تک اس کو جاری رکھیں
Related