Namardi aur Mardana kamzori ka illaj
Namardi aur Mardana kamzori ka shikar afrad amoman 40 year sy oper hi hotay hain magar ab yeh marz 40 sal sy be kam umar afrad ko aam milta hy Namardi aur Mardana kamzori ky illaj ka akseere nuskha likha hy
مردانہ کمزوری اور نامردی کے لیئے اکسیری نسخہ
سر خ چھلکے والی پیا ز ایک کلو ، دودھ دو کلو ، گھی اصلی ایک کلو ، چینی یا دیسی شکر ایک کلو ، خشخاش
250 گرام ، دار چینی 50 گرام ، مغزِ با دام شیریں 50 گرام ، پستہ 50 گرام ، مغزِ چلغو زہ 50
گرام ، اخروٹ کی گری 50 گرام ، سفید تل ہلکی آنچ پر بھنے ہوئے 50 گرام
Namardi aur Mardana kamzori ky illaj ky nuskhay ki tarkeeb tayari
ترکیب تیاری
پیا ز کو چھیل کر باریک کا ٹ کر اسٹین لیس اسٹیل یا قلعی دار بر تن میں دودھ ، شکر اور دار چینی کے
ٹکڑوں کے ساتھ ہلکی آنچ پر پکا ئیں ۔ دودھ خشک ہونے پر دار چینی کے ٹکڑے نکا ل کر پھینک دیں
اور اب اس میں گھی ڈال کر بھونیں ۔ جب حلوا سا بن جائے تو خشخاش باریک پیس کر اور دیگرمیوہ
جات باریک کتر کر شامل کر کے ٹھنڈا ہونے پر مرتبان میں احتیا ط سے رکھ لیں ۔
طریقہ استعمال
فوائد
مردانہ کمزوری اور نامردی کے لیئے اس سے بہتر کوئ نسخہ نہیں