Home / جڑی بوٹیوں کے خواص / AMBER SUCOMUM-Koharba-کہربا -کہرباشمی

AMBER SUCOMUM-Koharba-کہربا -کہرباشمی

AMBER SUCOMUM-Koharba-کہربا -کہرباشمی

AMBER SUCOMUM مختلف نام:- (عربی) مصباح الروم (فارسی)کہرباشمی(انگریزی)امبرسکی

تم

پہچان :۔ ایک درخت کا گوند ہے اس میں گھاس اور تنکوں کو اپنی طرف جذب کرنے کی خاصیت ہوتی ہے

رنگ:۔ زرد سرخ شفاف

ذائقہ:۔ پھیکا و خوشبودار

مزاج:۔ معتد ل1 خشک درجہ دوم

مقدار خوراک:۔ ایک ماشہ سے دو ماشہ

 کے افعال استعمال  AMBER SUCOMUM-Koharba-کہربا -کہرباشمی

حابس دم رادع مواد مفرح مقوی قلب ہے دل کو قوت دیتا ہے اور جریان خون کو بند

کرتا ہے قابض ہے کل اعضا ظاہری اور باطنی کے خون کو بند کرتا ہے اور معدہ و جگر اور پیشاب کے

امراض میں مفید ہے رعاف کو بند کرنے کے لیے کھلاتے ہیں اور نفوخ کرتےہیں مروڑ کو بالخاصہ مفید

ہے نفث الدم کے لیے تنہایا مناسب ادویہ کے ہمراہ شربت خشخاش میں ملاکر کھلاتے ہیں اور دیگر امراض

میں مناسب دواؤں کے ساتھ یا تنہا کھلاتے ہیں۔

 کے علاوہ مزید جڑی بوٹیوں AMBER SUCOMUM-Koharba-کہربا -کہرباشمی

کے بارے میں جاننے کے لیئے یہاں کلک کریں

 

error: Content is protected !!