قدرتی امساک
ہوالشافی
دارچینی،مگھاں(فلفل دراز)،مرچ سیاہ،عقرقرحا،سونٹھ،،کچلہ مدبر یہ 6 اشیاء 1 ترلہ لینی ہیں۔
تریاق3ماشہ
ترکیب تیاری:سب کو پاؤڈر کرکے منقہ کے چند دانوں کے ساتھ اس قدر کوٹیں کہ گولی بننے کی
حالت میں آجائے تو چنے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک:روزانہ رات کو ایک گولی ھمراہ دودھ آدھا کلو سات دنکھا کر پھر تین دن ناغہ کریں اور
پھر سات دن لیں. قدرتی امساک پیداکرتی ھیں