anardanaاناردانہ benefits
You may never have eaten a pomegranate, but if you’ve had a cocktail containing grenadine then you’ll have an idea of what they taste like; sour-sweet.
anardanaاناردانہ کے قہوہ کا فوائد
اللہ تعلیٰ انسان کے لیئے ایسی بیش بہا نعمتیں پیدا کی ہیں جس سے انسان اگر فائدہ اٹھائے تو کسی دوا کی ضرورت نہیں رہتی۔ ایک
گلاس تازہ انار کا جوس روزانہ خالی پیٹ پی لیں، یا خشک اناردانے کا قہوہ روزانہ صبح خالی پیٹ پی لیں۔ یہ بھی آپ کے بلڈ پریشر کو کنٹرول
کرے گا، اور بند شریانیں کھولنے میں بھی مدد گار ہوگا۔
anardanaاناردانہ کی چٹنی کےفوائد
سبز پودینہ‘ ادرک یا سونٹھ سبز‘ اناردانہ ہم ملا کر سل وٹے یا گرائینڈر میں خوب رگڑیں جتنا زیادہ رگڑیں گے اتنا زیادہ مفید و موثر ہوگا بعض لوگ اس
میں ہم دیسی لہسن بھی ملا دیتے ہیں لیکن میں عموماً یہی 3 اجزاءاستعمال کراتا ہوں اس میں مزید کوئی نمک مرچ نہ ڈالیں اکٹھی بھی بنا کر
فریج میں رکھ سکتے ہیں روزانہ ڈیڑھ سے ایک چھوٹا دن میں تین سے پانچ بار کھانے کے علاوہ یا کھانے کے ہمراہ جیسے دل چاہے
استعمال کریں۔ پرانی بیماریوں میں مستقل استعمال کریں اور اگر مزید کوئی اور دوائی استعمال کررہے ہیں تو اسے فوراً نہ چھوڑیں۔ اگر اجزاءتازہ نہ
ملیں تو مجبوراً خشک بھی استعمال کرسکتے ہیں۔