Benefits of Bahera-بہیڑہ-بلیلہ کے فائدے
Botanical Name(s): Beleric, Belliric Myrobalan, Baehra
Family Name: Combretaceae
Kingdom: Plantae
Division: Magnoliophyta
Class: Magnoliopsida
Order: Myrtales
Family: Combretaceae
Genus: Terminalia
Species: T. bellirica
Popular Name(s): Beleric Myrobalan, Bibhitaki, Bahera, Bahira, Bilhitak, Baheda, Vibhidhaka, Bastard Myrobalan, Bedda Nut.
Parts Used: Fruit.
Benefits of Bahera-بہیڑہ-بلیلہ کے فائدے
BELERIC MYRO BALANS مختلف نام : (عربی) بلیلج (فارسی) بلیلہ (گجراتی) بیڈال
(بنگلہ) بہیڈ (انگریزی)
پہچان :۔ بڑے مازو کے برابر یا اس سے ذرا بڑا پھل ہے۔ اس کا درخت ۸۰سے ایک سو فٹ تک بلند ہوتا
ہے۔ جب پتے چھوٹے ہوتے ہیں۔ تب ان کا رنگ تانبے جیسا ہوتا ہے۔ مکمل پتا آٹھ انچ لمبا بیضوی شکل
کا ہوتا ہے۔ ہر سال ماہ پھاگن میں پتے جھاڑو اور ماہ چیت میں نئے نکالتا ہے۔ اس کی چھال کھردری اور
میٹالی ہوتی ہے۔ اور اس اکثر نیلے دھبے ہوتے ہیں۔ اپریل جون میں پھول اور سردیوں کے آغاز میں پھل
لگتا ہے۔
رنگ:۔ بھورا زردی مائل
ذائقہ:۔ بدمزہ بکھٹا
مزاج :- سرد وخشک
مقدار خوراک :- ۵ ماشہ تا۷ ماشہ تک
