ﺟﺮﯾﺎﻥ کا اکسیری نسخہ ہوالشافی ﻣﻮﺻﻠﯽﺳﻔﯿﺪ،ﺛﻌﻠﺐ،ﻣﺼﺮﯼ،ﺷﻘﺎﻗلﻣﺼﺮﯼ،ﺗﺎﻟﻤﮑﮭﺎﻧﮧ،ﺍﻭﭨﻨﮕﻦ،ﺩﺍﺭچینی،ﻣﺼﻄﮕﯽﺭﻭﻣﯽ،ﻣﻮ ﺻﻠﯽﺳﯿﺎﮦ، تمام اشیاء برابر وزن لیں۔ ترکیب تیاری:ﺳﺐ ﺩﻭﺍﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﻣﻘﺪﺍﺭﺧﻮﺭﺍﮎ: ﺻﺒﺢ ﻭ ﺷﺎﻡ دو ﮔﺮﺍﻡ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﯿﺴﺎتھ استعال کریں۔ ﻓﻮﺍﺋﺪ:ﺟﺮﯾﺎﻥ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﮐﯿﻠﯿﮯ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ ﺍﻭﺭﻣﻘﻮﯼ ﻣﻌﺪﮦ ﮨﮯ
Read More »Mardana taqqat:قوت باہ بڑھانے کا لاجواب نسخہ
Mardana taqqat:قوت باہ بڑھانے کا لاجواب نسخہ ﺗﯿﻦ دیسی ﺍﻧﮉﮮ ﻧﯿﻢ ﺍُﺑﻠﮯ ﮨﻮﮮ ﮐﺴﯽ ﻗﺪﺭ ﻧﻤﮏ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﻔﻞ ﺳﯿﺎﮦ(کالی مرچ) ﺍﯾﮏ ﭼﭩﮑﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﻔﻞ ﺩﺭﺍﺯ(مگھاں) ﺍﯾﮏ ﭼﭩﮑﯽ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﺷﮩﺪ ﮈﺍﺍﻝ ﮐﺮ رات کو ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍُﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﺁﺩﮬﺎ ﮐﻠﻮ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ ﭘﯽ ﻟﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮨﻔﺘﮧ ﺗﮏ ﭘﮭﺮ ﺑﯿﺲ ﺩﻥ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﮨﻔﺘﮧ …
Read More »kowate ba:منی کی پیدائش اور قوت باہ بڑھانے کا نسخہ
منی کی پیدائش اور قوت باہ بڑھانے کا نسخہ ﺟﺐ ﻣﻨﯽ ﮐﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻤﺎﻉ ﺳﮯ ﻟﻄﻒ ﺣﺎﺻﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﻮ ﺗﻮﺁﺩﮬﺎ ﮐﻠﻮ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﭼﻤﭻ ﺷﮩﺪ ﮈﺍﻝ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﭘﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﻤﺮ ﮐﻮ ﻃﺎﻗﺖ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮ ﮔﯽﺍﻭﺭصحبت ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍُﺱ ﭘﺮﭘﺴﯽ ﮨﻮﺋﯽ 2 ﮔﺮﺍﻡ ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﻧﻮﺵ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ …
Read More »Mardana taqqat:معجون مقوی باہ و امساک
معجون مقوی باہ و امساک ہوالشافی ﺳﻮنٹھ ،ﺟﻮﺯﺑﻮﺍ ،ﻗﺮﻧﻔﻞ ،ﺍﻻﺋﭽﯽ خورد،ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ ،ﺩﺍﻧﮧﺧﺸﺨﺎﺵ ،ﺗﺨﻢ ﺧﯿﺎﺭ،ﺗﺨﻢ ﭘﯿﺎﺯ ،ﺗﺨﻢ ﺗﺮﺏ ، ،ﺑﻠﯿﻠﮧ ،ﺁﻣﻠﮧ موصلیﺳﯿﺎﮦ ہر ایک تولہ ﺷﮩﺪﺧﺎﻟﺺ تین پاو ترکیب تیاری:ﺗﻤﺎﻡ،ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﺎﺑﺎﺭﯾﮏ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺪ میں ملا کر شیشے کے مرتبان میںمحفوظ کرلیں۔ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ: ﻧﮩﺎﺭﻣﻨﮧ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﭼﺎﺋﮯ ﻭﺍﻻ ہمراہ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ پندرہ دن استعمال کریں۔ …
Read More »قوت باہ کا خزانہ
قوت باہ کا خزانہ ہوالشافی چھ ﮔﺮﺍﻡ ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﺗﯿﻦ ﭘﺎﺅ ﺩﻭﺩﮪ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﺅ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮑﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻔﮕﯿﺮ ﺳﮯ ﮨﻼﺗﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﺩﻭﺩﮪ ﺫﺭﺍ ﮔﺎﮌﮬﺎ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺐ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﭼﯿﻨﯽ ﻣﻼﮐﺮﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ پیئں۔ یہ نسخہ حد درجہ مقوی باہ ہے۔ ﺳﺎﺕ ﺭﻭﺯ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﮌﻭﮞ ﺍﻋﺼﺎﺏ ﺍﻭﺭ ﭘﭩﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ …
Read More »مقوی باہ اور امساکی سفوف: طاقت اور ٹائم
طاقت اور ٹائم ہوالشافی ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ،ﺣﺮﻣﻞ،ﺧﺮﺍﻃﯿﻦ ﻣﺼﻔﯽ،ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ ﺩﯾﺴﯽ برابر وزن ترکیب تیاری:ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎﻟﯿﮟ۔ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ:ﺻﺒﺢ ﻭ ﺷﺎﻡ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ ﺁﺩﮬﺎ ﮔﺮﺍﻡ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﺩﻭﺩﮪ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ فوائد:ﻣﻘﻮﯼﺑﺎﮦ ﮨﮯ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﭘﯿﺪﺍﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﮐﺎ ﺣﺎﻣﻞ ﮨﮯ ﻧﻮﭦ: ﻧﺴﺨﮧﺻﺮﻑ 10ﺩﻥﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ کوئ بھی نسخہ ماہر معالج کے مشورہ کے بغیر استعمال نہ کریں
Read More »سرعت انزال کے خاتمے کی گولیاں
سرعت انزال کے خاتمے کی گولیاں سرعت انزال کیا ہے سب سے پہریںلے تو آپ کو اس کا پتہ ہونا چاہیے۔ سرعت انزال کا مطلب ہے صحبت کے وقت دخول سے پہلے یا دخول کرتے ہی مرد کی منی کا نکل جانا سرعت انزال کہلاتا ہےاسکا علاج اگر طبی اصولوں …
Read More »سوزاک اسباب علاج
(Gonorrhea) : سوزاک اسباب علاج : اس مرض میں پیشاب کی نالی زخمی ہوجاتی ہے اور ریشہ پڑجاتا ہے۔ ماؤف مقام پر زخم ہونے کی وجہ سے شدید درد اور جلن ہوتی ہے۔ مرض کی شدت کے باعث نالی تنگ ہو جاتی ہے اور پیشاب کرتے وقت ناقابل …
Read More »دماغ کی طاقت بڑھائیں قدرتی طریقوں سے
دماغ کی طاقت بڑھائیں قدرتی طریقوں سے عمر بڑھنے کے ساتھ ہمارا دماغ کمزوری کا شکار ہونے لگتا ہے، ہم چيزيں بھولنے لگتے ہيں اور معمے حل کرنا ماضي جيسا آسان کام نہيں رہتا- اگرچہ بڑھاپے کے عمل کو واپسي کا راستہ دکھانا تو ممکن نہيں مگر اپنے ذہن کو …
Read More »عضوخاص کی طاقت کا لاجواب نسخہ
increas men sexual power::عضوخاص کی طاقت کا لاجواب نسخہ ہوالشافی فلفل درازیعنی مگھاں5تولہ،کشمش5تولہ،تخم کونچ5تولہ،تخم اُٹنگن5تولہ، ترکیب تیاری:سب کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر برابر وزن شہد ملا لیں مقدار خوراک:1تولہ روزانہ نیم گرم دودھ کیساتھ نہار منہ 1ماہ استعمال کریں فوائد:عضوخاص کو سخت اور فربہبناتا ہے اور جریان احتلام کو نفع ہوتا …
Read More »