Home / جڑی بوٹیوں کے خواص / Chenopodium album-bathua seedبتھوا کے بیج

Chenopodium album-bathua seedبتھوا کے بیج

Chenopodium album-bathua seedبتھوا کے بیج

Different nameمختلف نام

Chenopodium album

bathua seed

Chenopodium album

bathua seedبتھواکے بیج

 
bathua seedبتھواکے بیج

برصغیر پاک و ہند میں ساگ جب پکاےا جاتا ہے تو اس کا ذائقہ بہتر بنانے کے لیئے اس ایک اور سبزی ملائ جاتی ہے جس کو

باتھو کہتے ہیں۔عموما یہ چارے کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے۔اسی باتھو کے بیج ہیں۔ جس کو

کہتے ہیں۔اس کے بے شمار فائدے ہیں bathua seedبتھوا کے بیج 

جن میں یرقان کے مریض  اسکے استعمال سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔اسکے علاوہ پیشاب کی کئی بیماریوں میں اس کا استعمال کیا

جاتاہے۔اطناء اس کے لیئے وہ بیج بہتر مانتے ہیں۔جو خود  اس کے پودے سے حاصل کیئے ہوں۔

اسکے علاوہ اس کے بارے میں اگر ہماری ویب سائیٹ کا قاری مزید جانتا ہو وہ ہم سے رابطہ کرے ہم اس کے بارے میں آپکی

تحقیق آپ کے نام سے ہی شاہع کریں گے۔آپ سے درخواست ہے کہ آپ بتھوا کے بیج  کے افعال واستعمال کے متعلق تفصیلی مذمون

میں ہمارا ساتھ دیں۔

پھچان :۔ مشہور عام ہیں ۔

رنگ :۔ سیاہ رنگ کے چھوٹے بیج تخم خرف کی مانند

ذائقہ :۔ بد مزہ

مزاج :- خشک درجہ اول گرمی میں معتدل

مقدارخوراک :- ۵ ماشہ سے ۷ ماشہ تک

 کے افعال و استمال bathua seedبتھوا کے بیج

تمام اخواص مطابق بتھوا کےہیں۔ یرقان۔ استسقا ، عُسُر البول اور تقطیر البول کے لیے مفید ہے۔ سرمہ ہمراہ شکر

کے آنکھوں کی خارش دور کرتا ہے۔ بیجوں کا جوشاندہ اخراج مشیمہ میں ممد ہے۔ سوزش احشا اور گرم بخاروں میں تنہایا دیگر

ادویہ کے ہمراہ شیرہ نکال کرپلاتے ہیں۔ 

error: Content is protected !!