قبض کے خاتمہ کے لیے Constipation cure
ہوالشافی
نسخہ نمبر1 Constipation cure no 1
بغیر چھنے آٹے کی روٹی کا استعمال کیجئے ،قبض ختم ہوجائے گا ۔ سونف اور گل قند ملا کر قبض کا خاتمہ
ہوجائے گا
نسخہ نمبر2 Constipation cure no 2
انجیر گرم دودھ میں ڈال کر پی لیں ۔ یا دودھ میں بھیگی ہوئی انجیر کھائیے قبض دور ہوجائے گا ۔