cure for Polycystic Ovary Syndrome: رحم کی رسولیوں کاعلاج
چھٹا حصہ
Benifits of Ginger : ادرک
ادرک جسم میں حرارت بڑھاتا ہے جس کی وجہ سے جسم سے سوجن اور درد
کا خاتمہ ہوتا ہے۔مزاجا گرم ہونے کے باعث یہ حیض کو جاری کرتا ہے
رحم کی رسولیوں کے خاتممے کے لیئے اس کو اس طریقہ سے استعمال کریں۔
ادرک کے 2انچ کے ٹکڑے ، ایک چٹکی اجمود اور آدھا گلاس سیب کا جوس
اور تازہ انناس 50 گرام ان تمام اشیاء کو جوسر میں اچھی طرح بلینڈ کرکے
جوس بنا لیں اور رسولیوں کے خاتمے تک جاری رکھیں اسکے ساتھ روزانہ 2
سے 3 کپ ادرک کی چائے کے استعمال کریں
cure for Polycystic Ovary Syndrome
( Adrak) Ginger is a strong anti-inflammatory herb that reduces inflammation and relieves pain. Also, ginger increases heat in the body and induces menstruation
How to use :Blend a two-inch piece of ginger, two stalks of celery, half a glass of apple juice and three-fourths of a pineapple in a juicer. Drink this juice once daily until the cysts are gone
Note:Also, you can drink two to three cups of ginger tea daily.