Home / Female Diseases | امراض زنانہ / cure for Polycystic Ovary Syndrome : رحم کی رسولیوں کاعلاج پانچواں حصہ

cure for Polycystic Ovary Syndrome : رحم کی رسولیوں کاعلاج پانچواں حصہ

cure for Polycystic Ovary Syndrome  :  رحم کی رسولیوں کاعلاج

پانچواں حصہ

beetroot                     :                  چقندر

چقندر نبی کریم کو پسند تھا آپ اکثر اس کا سالن کھایا کرتے تھے۔چقندر کا سب

سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جگر کو تقویت دیتا ہے اور جسم سے فاضل مادوں کو

خارج کرتا ہے اوراس خاصیت کی بناء پر یہ جسم میں تیزابی مادوں کا توازن

رکھتا ہےاور جسم سے ہر قسم کی رسولیوں کو ختم کرنے والے مادے پیدا کرتا

ہے آدھا کپ چقندر کا جوس نہار منہ کوار گندل کے رس میں ملا کر پیئں اس

میں شہد ملانا چاہیں تو وہ بھی ملا سکتے ہیں اور اس کو رسولیوں کے خاتمے

تک جاری رکھیں۔

 

error: Content is protected !!