Ehtelam Ka asan desi illaj
Ehtelam Ka asan desi illaj kay nuskhay ka tareeka tayari
احتلام کا دیسی علاج اور اسکے اجزاء
گو کھرو3تولہ کو تین بار دودھ میں بھگو کر خشک کرلیں اور سفوف بنا کر رکھ لیں ۔ سفید خشخاش
10 گرا م ، مغز با دام شیریں 6 گرام ، عرق گلا ب نصف پیا لی ، ثعلب مصری 6 گرا م ، بہمن
سفید 6 گرام ، تخم شلجم، پان کی جڑ ، شقاقل مصری ایک ایک
گرا م پیس لیں ۔
Ehtelam Ka asan desi illaj kay nuskhay ka tareeka istamal طریقہ استعمال
گوکھرو کا سفو ف 5 گرام تمام دواﺅ ں کے ساتھ دودھ میں شامل کر کے خوب پھینٹیں اور چینی
بقدر ذائقہ ملا کر ایک دو جوش دے کرحریرہ بنا کر پیئں ۔ صبح نہار منہ- 5– دن لگاتار کریں اللہ کے
فضل سے کمر درد ،احتلام جریان کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا