Gurday ki pathri ka desi ilaj
Gurday ki pathri ka desi ilaj ky is artical main app ko Gurday ki pathri mikalny k 3 aisy totkay bataon ga jo intehai asan aur sada hain is laiy app Gurday ki pathri ky ailaj ky is nuskha ko share karin to janab haizir hain Gurday ki pathri ky ilaj ky totky
Gurday ki pathri ka desi ilaj in urdu
انجیرکے مسلسل استعمال سے پتھری حل ہوکر نکل سکتی ہے اس کے لیے انجیر کے تازہ یا ٹن پیک پانچ دانے صبح نہار منہ استعمال کریں۔اس سے آگزیلیٹ اور یوریٹس کی پتھری ریت بنکرخارج ہو
سکتی ہے۔ بھارتی ماہرین طب نے طب نبوی میں بکثرت استعمال ہونے والے اس پھل پرتحقیی تجربات کیے ہیں۔جس سے پتھری کےاخراج کے حوصلہ بخش نتائج ملے ہیں۔سبز سیب کے فریش جوس
سے بھی پتھری نکلنے کے شواہد موجود ہیں۔لیکن یہ یاد رہے کہ بعض قسم کی پتھریا ں کسی طور خارج نہیں ہوتیں اور ان کا حتمی علاج آپریشن یا لیزر تھیراپی ہی ہے ۔اس کے علاوہ فیروز اجملی
دواخانہ ملتان (پاکستان) کی بنی ہوئی دوا ”یوروسٹون” بھی آزمودہ ہے۔ امید ہے آپ کو یہ آسان ٹوٹکے پسند آئے ہوں گے براہ کرم ان ٹوٹکوں کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں