Halat e Haiz Mein Biwi Ke Sath Letne ka islami hukam
اکثر شادی شدہ مردو عورت کو اس مسئلے کا علم ہی نہیں ہے کہ حیض کی حالت
میں کس حد تک میاں بیوی جا سکتے ہیں کیونکہ اکثر مریض میرے
پاس ایسے آتے ہیں جنہوں نےحالت حیض میں بیوی سے ہمبستری کر لی اور بہت
سے نامراد امراض کا شکار ہو گئے اس ویڈیو میں احادیث کے ساتھ
اس مسئلہ کی وضاحت کی گئی ہے۔ حیض کے دوران دخول کی سختی سے
ممانعت کی گئی ہے ۔اگر حیض کے دوران دخول کر لیا جائے تو طبعی طور پر
جو مسائل پیدا ہوتے ہیں وہ ایک طرف دینی طور پر اس کی سزا بتائی گئی ہے
Halat e Haiz Mein Biwi Ke Sath Letne ka islami… by desiherbal