Home / Home remedies / joron ke dard ka ilaj in urdu

joron ke dard ka ilaj in urdu

joron ke dard ka ilaj in urdu

dear friend aaj hum app ko jo nuskha batany ja rahay hain wo hy joron ke dard ka ilaj in urdu. is nukha main app ko urdu main 5 home made nuskha jat batai jai gy.app say appeal hy humari is post joron ke dard ka ilaj in urdu ko lazmi share karin .to note farma lain joron ke dard ka ilaj in urdu

جوڑوں کے درد کا قدرتی اور مستقل علاج

جوڑوں کا درد یا سوجن ایک تکلیف دہ مرض ہے جو عموماً عمررسیدہ افراد

میں ہوتا ہے لیکن آج کل یہ بچوں اور نوجوانوں میں بھی پایا جا رہا ہے۔

عام طور پر جوڑوں کے درد یا سوجن کا علاج تین طریقوں سے کیا جاتا ہے۔

جوڑ میں انجیکشن، سرجری، جبکہ دواﺅں کے ذریعے علاج سب سے آسان

ہے، لیکن مختلف اوقات میں ہونے والی تحقیقات نے یہ ثابت کیا ہے ان طریقوں

سے عارضی علاج تو ممکن ہے لیکن بیماری کا مستقل خاتمہ نہیں ہوتا۔

یہاں ہم آپ کو چند ایسے گھریلو علاج بتائیں گے کہ جن کو اختیار کرنے سے

آپ نہ صرف اس بیماری کو حملہ آور ہونے سے روک سکتے ہیں بلکہ بیماری

کا شکار ہونے پراس کا مختلف غذاﺅں کے ذریعے قدرتی علاج بھی کر سکتے ہیں۔

joron ke dard ka ilaj in urdu

ہلدی اور ادرک کی چائے

ہلدی اور ادرک کی چائے میں قدرتی طور پر ایسے اینٹی بائیوٹکس اور اینٹی

ٹاکسائیڈ شامل ہیں، جو جوڑوں کے درد یا سوجن میںنہایت فائدہ مند ہیں۔ جوڑوں

کے درد یا سوجن کے علاج کے لئے آپ دوکپ ابلے ہوئے پانی میں آدھا، آدھا

چمچ پسی ہوئی ادرک اور ہلدی کے ساتھ ذائقہ کے لئے تھوڑا سا شہد ملا کر

استعمال کریں۔

joron ke dard ka ilaj in urdu

میگنیشیم

میگنیشیم ہمارے جسمانی پٹھوں کو آرام پہنچانے کے ساتھ جوڑوں کے درد کا بھی

شافی علاج ہے۔ امریکی جرنل میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق جو

لوگ میگنیشیم سے بھرپور غذا استعمال کرتے ہیں، ان کی ہڈیاں مضبوط اور انہیں

کبھی جوڑوں میں درد جیسی تکالیف کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔

joron ke dard ka ilaj in urdu

زیتون کے تیل کی مالش

زیتون کے تیل سے جوڑوں کی مالش کرنے سے ان میں درد پیدا ہونے یا ہڈیوں کا

گودا ختم ہونے کے امکانات بہت حد تک کم ہوجاتے ہیں۔

joron ke dard ka ilaj in urdu

کشمش

کشمش کے ذریعے جوڑوں کے درد کا علاج گزشتہ 20سال سے شہرت پا رہا ہے

اور بعض لوگ تو اس طریقہ علاج کی کامیابی کی قسم تک کھاتے ہیں۔ کشمش

میں شامل سلفائیڈز جوڑوں کے درد کا قدرتی اور آسان علاج ہے لیکن یاد رہے کہ

کشمش صرف سنہری رنگ کی ہونی چاہیے۔

joron ke dard ka ilaj in urdu

پیسٹن (سفیدہ) اور انگور کا جوس

پیسٹن میں شامل اجزاءانسانی جسم کے جوڑوں کو جوڑے رکھنے کے لئے نہایت

مفید ہے یعنی جوڑوں میں پیدا ہونے والے خلا سے انسان جس تکلیف میں مبتلا ہو

جاتا ہے، پیسٹن کا استعمال اس خلا کو پیدا ہونے سے روکتا ہے۔ انگور کے جوس

میں قدرتی طور پر ایسے اینٹی بائیوٹکس ہوتے ہیں جو جوڑوں کے درد میں آرام

پہنچاتے ہیں۔

joron ke dard ka ilaj in urdu

ورزش

غذاﺅں کے علاوہ روزانہ ورزش کو ضرور اپنا معمول بنائیں کیوں کہ ورزش کا

نعم البدل کوئی غذا یا دواءنہیں ہو سکتی

error: Content is protected !!