kidney stones cure:گردہ، مثانہ کی پتھری کا آسان علاج
ہوالشافی
بھکڑا 5تولہ،مکئی کے بال5تولہ،چھلکا خربوزہ (خشک)5تولہ پانی دو کلو
کو آگ پر پکائیں جب پانی آدھا رہ جائے تو چھان کر فریج میں سنبھال لیں
خوارک :دن میں تین بار ایک گلاس پانی میں ایک اونس ڈال کر پلائیں۔
بفضل خدا چند یوم میں پتھری تحلیل ہو کر نکل جائے گی