Home / جڑی بوٹیوں کے خواص / kikar ky faiday کیکر کے فائدے

kikar ky faiday کیکر کے فائدے

kikar ky faiday کیکر کے فائدے

مختلف نام:- (اردو) ببول ام غیلان (فارسی) مغیلان (بنگالی) بابلا (سندھی)ببر(گجراتی)بادل(انگریزی

ACACIA اکیشیا

 اور اسکی پہچان kikar ky faiday کیکر کے فائدے 

مشہور خاردار درخت ہے ۔ اس کی چھال میں ٹے نین کی کثیر مقدار موجود ہوتی ہے اس کے

پتوں اور پھلیوں کے عصارہ کو اقاقیا کہتے ہیں۔

رنگ :۔ پتی سبز پھول زرد پھلی سبز خشک ہوکر بھوری

ذائقہ:۔ چھال کسیلا

مزاج:۔ سردخشک

مقدار خوراک:۔ ۵ ماشہ سے سات ماشہ

 اور اس کے طبعی افعال و استعمال kikar ky faiday کیکر کے فائدے

قابض مجفف مبرد پوست ببول چمڑا رنگنے کے کام میں لائی جاتی ہے اس کی چھوٹی

چھوٹٰی شاخیں دانتوں کو صاف کرنے کے لیے بطور مسواک استعمال کرتے ہیں پوست ببول اور بادام کے

چھلکے کو جلا کر پسینے اور نمک ملا دینے سے عمدہ سنون بن جاتا ہے ۔ برگ نورستہ ببول کو زیرہ

اور غنچہ انار کے ہمراہ پانی میں پیس کر اسہال اطفال میں دیتے ہیں اور گوند کا سفوف رقت منی سیلان

الرحم سرعت انزال اور جریان کو نہایت مفید ہے ۔ پوست ببول کے جوشاندہ سے امراض حلق میں غرغرے

اور سیلان الرحم میں اس سے استنجا کراتے ہیں۔ اس میں بیس فی صد ٹے نین ہوتا ہے۔

مقام پیدائش:۔ ہندوستان ، پاکستان دکن اور کارومنڈل کے ساحل پربکثرت پیدا ہوتا ہے ۔

kikar ky faiday کیکر کے فائدے

Plant

Acacia, known commonly as acacia, thorntree, whistling thorn, or wattle, is a genus of shrubs and trees belonging to the subfamily Mimosoideae of the family Fabaceae

Scientific name: Acacia

Rank: Genus

Higher classification: Mimosoideae

Lower classifications: Acacia harpophylla, Acacia acinacea, Acacia craspedocarpa, Acacia planifrons, Acacia loderi

for more detail in english plz click here

error: Content is protected !!