ladies main doodh ki kami ka ilaj
عورتوں میں دودھ کی کمی کا مسئلہ
بعض عورتوں میں بچوں کی پیدائش کے بعد دودھ کم آتا ہے یا بالکل نہیں آتا۔ اس
مسئلے کے حل کے لئے نسخہ پیش خدمت ہے۔
ladies main doodh ki kami ka ilaj ka desi nuskha
ھوالشافی
تودری سرخ، تودری سفید، خشخاش سفید، بادام شیریں، مغزچلغوزہ، مغز
چرونجی، مغز پنبہ دانہ، مغز فندق، مغز حبۃ الحضر 5 تولہ ہر ایک۔
ladies main doodh ki kami ka ilaj ka desi nuskha ki tayari
تیاری: تمام اجزا کو باریک پیس لیں اور گائے کے گھی میں چرب کرلیں۔ تمام
دواؤں کے وزن کا تین گنا چینی کا قوام تیار کریں اور اجزاء کو اس میں مکس
کرلیں۔
مقدار خوراک ایک تولہ دن میں تین مرتبہ دودھ کے ساتھ۔
فوائد: صحت بہترکرتی ہے,رنگت نکھارتی ہے,جسمانی کمزوری کو دور کرتے
ہوئے, دودھ کی افزائش کرتی ہے, بے ضرر اور لاجواب چیز ہے۔
Related