Mardan kamzori ka ilaj مردانہ کمزوری کے علاج کا طریقہ
مردانہ کمزوری کا شکار افراد میں سے اکثر کو جو بھی نسخہ ملتا ہے بلا
سمجھے سوچے بے دھڑک
استعمال کر لیتے ہیں جس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔اور مریض نسخہ بتانے والے کو
گلہ کرتا ہے کہ تم نے
نسخہ اچھا نہیں دیا ۔بعض اوقات تو بجائے فائدے کے نقصان بھی ہوتا ہے اس
لیئے میں آپ کو مردانہ
کمزوری کا علاج کرنے کا طریقہ بتاتا ہوں ان ہدایات پر عمل کر کے آپ انشاءاللہ
اچھے نتائج حاصل کریں
گے
کی ہدایت نمبر1 Mardan kamzori ka ilaj مردانہ کمزوری کے علاج کا طریقہ
کا علاج جب بھی شروع کریں Mardan kamzori ka ilaj مردانہ کمزوری
کے علاج کا طریقہ
اس کی ابتداء معدے سے کریں کیونکہ مردانہ کمزوری کی جڑ معدہ سے بھی
شروع ہوتی ہے۔قبض۔
بدہضمی۔تیزابیت۔کھانا کا ہضم نہ ہونا۔بھوک کی کمی۔وقت بےوقت کھانا۔بسیار
خوری ان سب علامات کی
موجودگی ہو تو سب سے پہلے ان امراض و عادات کا علاج کریں اس کے لیئے
اگر آپ کو معدہ کے علاج کے لیئے نسخہ جات کی ضرورت ہے تو
یہاں کلک کریں اور معدہ کے امراض
کے نسخے نوٹ کر لیں۔جب
آپ کا معدہ مکمل طور پر ٹھیک ہو جائے تو پھر دوسرے سٹیپ کی جانب بڑہیں
کی ہدایت نمبر2 Mardan kamzori ka ilaj مردانہ کمزوری کے علاج کا
طریقہ
معدے کی درستگی کے بعد جو سب سے پہلے آپ نے علاج کرنا ہے وہ ہے
ذکاوت حس اور آپ میں
سے اکثر کو ذکاوت حس کیا ہے اسکا پتہ ہی نہیں ہوگا۔ذکاوت حس اس کو
کہتے ہیں کہ سیکس کا خیال
ذہن میں آتے ہی عضو خاص سے مذی یا منی یا پھر پانی جیسی رطوبت کا
اخراج ہونا۔اکثر آپ میں کنوارے
یا شادی شدہ حضرات اس مرض کا لازمی شکار ہوتے ہیں۔یہ سمجھیں مردانہ
کمزوری کے تمام امراض میں
اگر ذکاوت حس کا مسئلہ ہے اور آپ اس کو حل کیئے بغیر دیگر طاقت یا
ٹائمنگ کی دوائی کھاتے ہیں تو
وہ بے کار ہے۔اس لیئے ذکاوت حس کا علاج ایسے ہی ہے جیسے کس عمارت
بنانے میں اس کی بنیاد
بنانا ہوتا ہے۔اس کے لیئے آپ اسی ویب سائیٹ کے امراض مردانہ سے ذکاوت
حس کے نسخے نوٹ فرما
لیں امراض مردانہ میں جانے کے لیئے یہاں
کلک کریں
کی ہدایت نمبر3 Mardan kamzori ka ilaj مردانہ کمزوری کے علاج کا
طریقہ
ذکاوت حس کا علاج جب ہو جائے تو مغلظ ادویات استعمال کرنی چاہیے اب آپ
کو مغلظ کا بھی سمجھاتا
ہوں مغلظ یعنی مادہ منویہ یا منی کو گاڑھا کرنے کی دوائی کو مغلظ کہتے ہیں
اس میں سفوف معجون گولی
یا پھر کیپسول کوئی بھی طریقہ استعمال کر سکتے ہیں ۔مردانہ کمزوری کے
علاج میں مادے کو گاڑھا کرنا
کا علاج اس لیئے ضروری ہے کہ اگر مادہ گاڑھا ہوگا تو ہی جسم میں سے
اخراج میں وقت لے گا اور
حمل کے لیئے زیادہ دیر عورت کی اندام نہانی میں رہے گا۔اس لیئے آپ اس
مسئلہ کیطرف خصوصی
توجہ دیں ۔ مغلظ کے نسخے پڑھنے کے لیئے امراض مردانہ کا مکمل وزٹ
کریں اور ادھر سے نسخے
پڑھ کر بنا لیں امراض مردانہ میں جانے کے لیئے یہاں کلک کریں
کی ہدایت نمبر4 Mardan kamzori ka ilaj مردانہ کمزوری کے علاج کا
طریقہ
مادہ کا پتلا پن کا علاج کرنے کے بعد اگلا قدم عضو خاص کو طاقت دینے والی
ادویات کا استعمال ہے۔اس
کے لیئے آپ اندرونی و بیرونی طور پر دونوں طریقےاستعمال کریں اندرونی
طور پرسفوف ۔ معجون۔ گولی ۔
یا پھر کیپسول اور کوئی بھی کھانے والا نسخہ استعمال کر سکتے ہیں جب آپ
اپنے آپ کو اندرونی طور پر
فٹ محسوس کریں تو بیرونی علاج کی طرف آ جائیں۔بیرونی علاج کے بے
شمار طریقے ہیں اس میں آئیل
مرہم ۔ ٹکور ۔ پٹی لگانا۔اور بھی کافی طریقے ہیں آپ کوشش کریں کہ آسان اور
سادہ طریقہ استعمال کریں۔
اور لگانے والی چیز وہ استعمال کریں جس سے عضو پے چھالے یا دانے نہ
بنیں۔اگر کوئی طلاء لگانے
سے چھالےیا دانے نکلیں تو دوا لگانا چھوڑ کر عضو پر دیسی گھی یا مکھن
لگا لیا کریں۔
یہ 4 آسان سادی ہدایات ہیں ان پر عمل کر کے آپ انشااللہ مرادنہ کمزوری سے
نجات حاصل کر سکتے ہیں
مردانہ کمزوری کے مکمل خوراکی و لگانے والے نسخے ہمارے امراض
مردانہ سیکشن میں لکھے ہیں آپ
سیکشن کا مکمل مطالعہ کریں امراض مردانہ میں جانے کے لیئے یہاں کلک
کریں
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ
ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ
سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب
سائیٹ کو چندہ ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے
اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں
اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں