Mardana taqat:مردانہ طاقت بڑھانے کے آسان نسخے
Home remedies, امراض مردانہ |Male sexual disorders
مردانہ طاقت بڑھانے کے آسان نسخے
آج کے دور میں ہزاروں کی قیمتی دواوں کے مقابلے میں یہ نسخہ جات مردانہ طاقت کے لیئے اکسیر کا
درجہ رکھتے ہیں اور مزے کی بات یہ کہ تقریبا مفت ہیں
1مردانہ طاقت بڑھانے کا نسخہ نمبر
مردانہ طاقت بڑھانے کے لیئے کالے چنے کچےآدھی مٹھی ، گرم دودھ یا سادے پانی میں بھگو کر صبح
خو ب چبا کر کھائیں اور دودھ یا پانی جو بھی ہو پی لیں اس میں تھوڑے گڑ کا اضا فہ بھی کر سکتے
ہیں ۔
2مردانہ طاقت بڑھانے کا نسخہ نمبر
مردانہ طاقت بڑھانے کے لیئے سفید تِل ہلکے بھونے ہوئے ،بادام کی گری کٹی ہوئ، اور مصری پسی
ہوئ برابر وزن لے کر نہار منہ ایک تولہ ہمراہ دودھ استعمال کریں 40 دن میں دوبارہ جوانی آ جائے
گی۔
3مردانہ طاقت بڑھانے کا نسخہ نمبر
مردانہ طاقت بڑھانے کا سب سے بہترین نسخہ مو صلی سفید کا سفو ف4 گرام اور مصری پسی
ہوئ4گرا م ملا کر نہار منہ کھا کر دودھ پی لیں ۔
4مردانہ طاقت بڑھانے کا نسخہ نمبر
مردانہ طاقت بڑھانے کا سب سے بہترین نسخہ ثعلب مصری اور ستا ور برابر وزن کا سفوف 3گرام صبح
و3گرام شام استعمال کر سکتے ہیں ۔
5مردانہ طاقت بڑھانے کا نسخہ نمبر
مسلسل20 دن مو لی کے بیج 6 گرام نہار منہ کھا نے سے بھی مردانہ طاقت میں اضا فہ ہو تا ہے ۔
6مردانہ طاقت بڑھانے کا نسخہ نمبر
رات کے کھا نے کے بعد کھجو ر یا چھو ہا رے ( پانچ چھے ) خوب چبا کر کھائیں اور اوپر سے دودھ
پی لیں ۔اس سے بے انتہا مردانہ طاقت بڑھ جاتی ہے۔
Related