mardana taqat ka asan desi nuskha in urdu

mardana taqat ka asan desi nuskha in urdu

men ki sexula disease per to pehly he app ko bohAT SY ARTICAL MAIN TAFSEELI BATA CHUKA HOON AJJ Jo nuskha app ko bata raha hoon woh mardana taqat ka asan desi nuskha hy is main sub achi bat yeh hy k is ko banana intehai asan hy aur is ko jab marzi pansari sy khreed k asani sy khud bana lain  inshaAllah mardana taqat ka asan desi nuskha app ko 100% result provide kary ga bus app itna karin kay ajza khalis hoon aur neat and clean hoon to phir mardana taqat ka asan desi nuskha behtar result dy ga is nuskha ky darj zail faidy hain uzve khas ka dheela pan,dakhool main pani ka nikalna,dick ka size chota hona,jima ka maza na ana,waqatkhas per sharmindagi,sexul josh ki kami viagra ky istamal sy kamzor hona,jima ky waqat uzwe khas main taqat na ana

mardana taqat ka asan desi nuskha

آج کا نسخہ انتئائی آسان ہے اور بنانے میں اس کا طریقہ بالکل سادہ ہے بس

پنساری سےاشیاء خریدتے

وقت تسلی کر لیں کے اشیاء خالص اور صاف ستھری ہوں اور زیادہ پرانی نہ

ہوں اس نسخہ سے درج ذیل

فوائد ہیں قوت باہ میں انتہائی کمی ,وقت خاص پر شرمندگی کا سامنا کرنا, جماع

میں لطف کی کمی ,جماع

کے بعد کمزوری ,جماع کے بعد جسم میں طاقت کی کمی ,وقت خاص پر عضو

کا ڈھیلا رہ جانا, دخول نہ ہو

پانا ,عورت کے پاس جانے کے خوف سے شہوت کا نہ آنا ,الغرض کہ باہ کسی

بھی وجہ سے کم ہو اس کا

یہ نسخہ اکسیری علاج ہے

ہوالشافی

خراطین مصفیٰ4تولہ ۔ نک چکھنی1تولہ ۔ مصری3تولہ

ترکیب تیاری: تینوں اشیاء کو اچھی طرح باریک سفوف کر لیں

طریقہ استعمال :6 ماشہ سفوف لے کر آدھا کلو دودھ میں ڈال لیں اور اس میں

4عدد چھوہارے ڈال دیں

اور چولہے پر دھیمی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ دودھ ڈیڑھ پاو رہ جائے تو اتار

کر پہلے چھوئارے

کھائیں اور بعد میں دودھ پی لیں

ہائی بلڈ پریشر والے اس کو ہفتے میں 1دن استعمال کریں اور باقی لوگ جو بلڈ

پریشر کے مریض نہ ہوں

ہفتے میں 3 دن استعمال کریں نوٹ اس نسخہ کو 2ماہ میں 12 دفعہ سے زیادہ

استعمال نہ کریں کیونکہ

اس سے اتنی طاقت پیدا ہوتی ہے کہ برداشت سے باہر ہوتی ہے

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ

ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں

اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ

سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو

نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب

سائیٹ کو چندہ ضرور دیں

تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے

اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

error: Content is protected !!