mardana taqat ka majoon
mardana taqat ka majoon ky faidy aur mardana taqat main kami ki wajohat kiya hain
مردانہ طاقت میں کمی کی کیا وجوہات ہیں سب سے پہلے ہمیں اس کا پتہ ہونا
چاہیے مردانہ طاقت میں کمی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے ہر وقت جنسی
خواہشات کی ضرورت سے زیادہ چاہت کرنا اس وجہ سے مرد کا جنسی نظام
ہروقت ورکنگ پوزیشن میں رہتا ہے جس کی وجہ کمزوری کی ابتدا ہوتی
ہےکیونکہ جنسی نظآم اگر ہر وقت ورکنگ پوزیشن میں رہے گا تو منی گرم
ہوکر پتلی ہونا شروع ہو جائے گی اس سے پھر ذکاوت حس کا آغاز ہو گا اور
ذکاوت حس وہ بیماری ہے جو تمام بیماریوں کی ماں ہے اسی سے ہی طاقت کی
کمی ,سرعت انزال, دخول سے پہلے انزال کا ہو جانا, صحبت کے بعد جسمانی
کمزوری, اور جماع کرنے کو کئی کئی دن دل نہ کرنا, جب یہ تمام علامات ہو
تو سب سے پہلے اپنے خیالات کو پاک کریں اور ذکاوت حس کا علاج کر کے
اس معجون کو استعمال کریں انشااللہ زندگی کی تمام بہاریں دوبارہ لوٹ آئیں گی
ہوالشافی
میتھی ۔ تخم کتان ۔ تخم شلجم ۔ سونٹھ ۔ موصلی سیاہ ۔ موصلی سفید ۔ ٹخم اوٹنگن ۔
مگھاں ۔ دارچینی ۔ لونگ ۔ عقر قرحا ۔ خولنجاں ۔ جاوتری ۔ جائفل یہ تمام اشیاء ہر
ایک 1تولہ کی مقدار میں لینی ہےاور اس کے ساتھ مغز چلغوزہ ۔ مغز پستہ ہر
ایک 2تولہ
mardana taqat ka majoon ki tayari
تمام اشیا کا اچھی طرح سفوف بنا لیں اور 200 گرام خالص شہد میں ملا
کرمعجون بنا کر شیشے کے برتن میں محفوظ کر لیں
mardana taqat ka majoon ka tareeka istamal
ایک چمچ صبح ایک چمچ شام ہمراہ دودھ
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔
تو اگر آپ سمجھتے ہیں اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر
ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جونسخہ جات شیئر کرنے کا
سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں
اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں