mardana taqat ka toofani nuskha مردانہ طاقت کا طوفانی نسخہ
mardana taqat ka lafz sunty he insan ka zehan foran is ki taraf mutwajoo hota hy coz yeh topic is waqat all over world ka sub sy hot topic hy sex is nature .therefor many of our people read this.in this post i will teach u how to made mardana taqat ka toofani nuskha مردانہ طاقت کا طوفانی نسخہ
mardana taqat ka toofani nuskha مردانہ طاقت کا طوفانی نسخہ
آج سے 20 سال قبل میرے ماموں حکیم فقیر محمد کمبوہ انڈیا سے میرے نانا
سے ملنے پاکستان آئے۔
یہاں یہ بتاتا چلوں کے وہ میرے سگے نانا کے بڑے بھائی کے بیٹے تھے اس
حوالے سے وہ ہمارے
ماموں لگے۔ان کا ماشااللہ انڈیا پنجاب کے شہر لدھیانا میں دواخانہ ہے۔ قصہ
مختصر کہ وہ ہمارے دوا
خانے میں بیٹھے تھے کہ ایک 30 سالہ مریض آیا اوراپنی باری کا انتظار
کرنے لگا ۔لیکن جب باری آئی
تو اپنی جگہ پر ہی بیٹھا رہا دوسرے مریض دوائی لیتے رہے مگر وہ دوائی
لینے کے لیئے آگے نہ ایا
حتی کہ سب مریض چلے گئے۔جب سارے مریض چلے گئے تو وہ اٹھا اور
آگے آکر پھوٹ پھوٹ کررونے
لگا۔جب کافی تسلی کے بعد اسکو چپ کروایا اور اس سے وجہ پوچھی تو اس
نے بتایا کہ اس کی شادی کو
سال ہو چکا ہے مگر وہ قوت باہ کی کمی کے باعث ابھی تک حق زوجیت ادا
نہیں کر سکا۔اللہ پاک نے
شریک حیات نیک اورصبر والی دی ہے۔جس کی وجہ اس نے آج تک میری
عزت کا پردہ رکھا ہوا ہے
ہزاروں دوائیاں استعمال کر چکا ہوں مگر کوئی فائدہ نہیں بڑی امید لے کر آپ
کے پاس آیا ہوں میرا علاج
کریں ۔تاکہ میں بھی ازدواجی زندگی بھرپور طریقے سے گزار سکوں ۔اور
میرے پاس اتنے پیسے بھی نہیں
ہیں کہ میں کوئی مہنگی دوائی خرید سکوں ۔
اسکی یہ بات سن کر میرے ماموں حکیم صاحب نے اس کو نسخہ بتایا جو نہایت
آسانی سے بنتا ہے اور
اس کو انہوں نے صرف 15 دن استعمال کرنے کا کہا۔وہ آدمی شکریہ ادا کرکے
اور نسخہ کاغذ پر لکھوا
کر چلا گیا ٹھیکآٹھویں دن وہی آدمی دواخانے پر آگیا اور اس کے چہرے کی
خوشی دیکھنے کے لائق
تھی آتے ہی اس نی مٹھائی کا ڈبہ کھولا اور ہمارے ماموں حکیم صاحب کا منہ
میٹھا کروایا اور شکریہ ادا
کیا ۔کہ اب وہ الحمدللہ ایسا ہے جیسا اس کو یہ مسئلہ کبھی تھا ہی نہیں۔ماموں آب
جب بھی انڈیا سے ہمیں
ملنے اتے ہیں تو وہ آدمی ان سےضرور ملتا ہےاوراپنے چاروں بچوں کو بھی
ساتھ لاتا ہے۔
لیجیئے ہم کن قصوں میں مصروف ہو گئے آپ کو نسخہ تو ابھی تک بتایا نہیں
تو نوٹ کر لیں اور وعدہ
کریں کہ اس کو ضرورت مندوں تک ضرور پہنچائیں گے اور اس کو شیئر
ضرور کریں گے
mardana taqat ka toofani nuskha مردانہ طاقت کا طوفانی نسخہ
ہوالشافی
کے اجزاء mardana taqat ka toofani nuskha مردانہ طاقت کا طوفانی
نسخہ
دیسی انڈوں کی زردی 4 عدد – دیسی گھی آٹھ تولہ – کالے چنے بھنے ہوئے کا
آٹا 4 تولہ- آٹا پنبہ
دانہ4 تولہ ۔
پیاز کا پانی4تولہ ۔ انگور کاپانی4تولہ ۔ ادرک کا پانی4تولہ ۔ شہد10تولہ ۔
چھوہارےکٹے ہوئے 1تولہ
کی ترکیب تیاری mardana taqat ka toofani nuskha مردانہ طاقت کا
طوفانی نسخہ
سب سے پہلے کسی برتن میں( کوشش کریں کہ برتن قلعی دار ہو) اگر برتن
قلعی دار نہ بھی ہو تو کوئی
مسئلہ نہیں اسمیں گھی ڈال کرانڈوں کی زردی کو بھون لیں۔پھر اس میں چنوں
اورپنبہ دانہ کا آٹا ڈال کر
بھنائی کریں ۔جب بھن جائے تو انگور ۔ پیاز اور ادرک کاپانی شہد میں ملا کر
علیحدہ برتن میں جیسے عام
حلوہ کا شیرہ بناتے ہیں،شیرہ بناکر پہلے سے تیار شدہ اشیاء میں ڈال کر حلوہ
تیار کر لیں اور آگ سے
نیچے اتار کر اس میں کٹے ہوئے چھوہارے مکس کر لیں۔حلوہ تیار ہے
کا طریقہ استعمال mardana taqat ka toofani nuskha مردانہ طاقت کا
طوفانی نسخہ
رات کو سونے سے 1 گھنٹہ قبل یہ حلوہ جتنا آسانی سے کھا سکیں کھا لیں۔یاد
رہے کہ رات کا کھانا نہیں
کھانا صرف حلوہ ہی کھانا ہے۔ حلوہ کھانے کے بعد جب بھی پیاس لگے تو شہد
ملا دودھ ہی پیئں۔
یہ حلوہ گیا گزرا آدمی بھی پندرہ دن کھالے تو طاقت برداشت سے باہر ہو جاتی
ہے۔شوگر اور بلڈ پریشر
کے مریض استعمال نہ کریں۔ صرف مریض آدمی ہی استعمال کریں ۔کھانے کے
بعد پانی نہیں پینا دودھ کا
استعمال وہ بھی ٹھنڈا نہ ہو۔ اور یہ ایک دن کی خوراک ہےاگر اس میں سے بچ
جاتا ہو تو اس سے آدھی
مقدار میں بنا لیا کریں
نوٹ یہ نسخہ روزانہ تازہ بنا کر ہی استعمال کریں
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ
ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ
سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب
سائیٹ کو چندہ ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے
اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں
اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں