mardana taqat ki kami ki goliyan aur oil-2

mardana taqat ki kami ki goliyan aur oil-2

mardana taqat ki kami ki sub sy bari wajha blue film dekhna musht zani aur zaroorat sy zayada sohbat karna yeh bari wajohat hain logoon ko is bat ka ilam be hy magar phir be woh yeh kam karty hain jis ki wajha sy mardana taqat ki kami aam bat ho gai zail main mardana taqat ki kami ky ilaj ky 2 nuskhy hain aik oil wala aur dora goliyoon k in ka baparhez istamal karin inshaAllah mardana taqat ki kami ka behtreen ilaj ho ga

دوسرا حصہ گولیوں کا نسخہ

desiherbal.com-mardana taqat ki kami ki goliyan aur oil-2
desiherbal.com-mardana taqat ki kami ki goliyan aur oil-2

ان میں ایک عضو کی طاقت کا تھا اور دوسرا قوت باہ کی

گولیوں کا نسخہ تھا آپ کے خلوص کو دیکھ کر میں وہ اپنے دادا کے نسخے

اپ کو بتا دیتا ہوں اور خدا

گواہ ہے میں نے آج تک کسی سے بھی ان نسخوں کا ذکر بھی نہیں کیا ان

دونوں نسخوں کا سب سے بڑا

فائدہ یہ ہے کہ جوانی میں نوجوان لڑکے جو مشت زنی کرتے ہیں یا وہ کنوارے

مرد جو شادی سے پہلے

بری حرکتوں یعنی زنا ۔ اغلام َاور اسی قبیل کے دوسرے گناہوں کے باعث اپنا

آپ ختم کر لیتے ہیں اور

خاص طور پر شادی شدہ مرد جن کو وقت کے ساتھ ساتھ شہوت کی کمی آجاتی

ہے ان کے لیئے یہ آئیل

اور گولیاں آب حیات سے کم نہیں اس کے بعد انہوں نے جو نسخہ جات بتائے

وہ اس طرح ہیں

mardana taqat ki kami ki goliyan aur oil-1

دوسرا نسخہ گولیوں کا ہے وہ اس طرح ہے

ہوالشافی

لونگ ۔ الائچی خورد ۔ جوزبوا ۔ سونٹھ ۔ مگھاں ۔ چھلکا ہڑہڑ ۔ چھلکا بہیڑہ ۔ آملہ ۔

ستاور ۔ اسگندھ ۔

موصلی سیاہ ۔ کافور ۔ زعفران ۔ تریاق ۔ تخم حنظل ۔ تالمکھانہ ۔ ٹخم کونچ ۔

گوکھرو ۔ تخم اوٹنگن تمام

اشیاء ہموزن لے لیں  یعنی ہر ایک چیز اگر آپ چاہیں تو دس گرام بھی لے سکتے

ہیں اگر جیب اجازت دے

تو مشک بھی شامل کر لیں

      mardana taqat ki kami  گولیوں کا طریقہ تیاری

تمام اشیاء کا سفوف بنا لیں اور شہد کی مدد سے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور

رات کو سوتے وقت

ایک گولی ہمراہ دودھ استعمال کریں اور اس کے ساتھ آئیل کا نسخہ لازمی

استعمال کریں اور آئیل کا نسخہ

پڑھنے کے لیئے

 آئیل کا نسخہ پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ

ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں

اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ

سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو

نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب

سائیٹ کو چندہ ضرور دیں

تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے

اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

 اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

 اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

 

error: Content is protected !!