mardana taqat main izaffy ka nuskha

mardana taqat main izaffy ka nuskha

mardana taqat main izafa har mard ki khaish hy magar yeh izafa kis tarha kiya jai yeh sub sy barha masla hy is k liyay log differnt nuskha jat ki talash main rehty hain magar aisa nuskha jo waqi he mardana taqat main izafa kary woh bohat kam hain agar kisi k pass mardana taqat ka nuskha hy b to kisee ko nahin batata magar hamaray idary ka mission hy koi b nushkha  chupa kar nahin rakhain gy  mardana taqat ka yeh nuskha bohat he karamad hy aur mardana taqat ko main bohat izafa karta hy

پاکستان میں ہربل کی اگر 100ویب سائیٹ ہیں ان میں سے 80 کے قریب ایسی

ویب سائیٹ ہیں  جو

ہمارے نسخے کاپی کر کے شیئر کر رہےہیں اللہ ان کا بھلا کرے اور انہے

ہدایت بھی دے کہ وہ کاپی کرنے

سے پہلے اجازت تو لے لیں آئیے موضوع کی طرف چلتے ہیں مردانہ طاقت

کےجو نسخہ جو مییں آج آپ

کو بتانے لگا ہوں یہ کیسے حاصل ہوا یہ بھی ایک دلچسپ قصہ ہے مہینے میں

ایک دن میں کسی بھی

ایسے گاوں یا قصبے کی طرف موٹر سائیکل پر چلا جاتا ہوں جہاں پہلے کبھی

نہیں پانچ سال قبل کی بات

ہے سیالکوٹ سے پہلے ایک گاوں آتا ہے جس کا نام ہے گلوٹیاں موڑ میں

گوجرانوالہ سے موٹرسائیکل

پر بیٹھ کر براستہ نندی پور جارہا تھا کہ نندی پور پل کراس کر کے دو کلومیٹر

ہی گیا ہوں گا کہ موٹر

سائیکل پنکچر ہوگئی نصیب اچھے کہ ٌپاس ہی پنکچروں کی دوکان تھی جہاں

ایک بزرگ پنکچر لگا رہے

تھے اللہ وسایا نامی بزرگ کی عمر 75 سال کے لگ بھگ تھی مگر وہپچاس

سے زیادہ کے نہیں لگتے

تھے ان سے کہا بزرگوار موٹر سائیکل کو پنکچر لگا دیں میں سیر سپاٹا کر کے

واپس اپنے دوا خانے بھی

جانا ہے انہوں نے فورا پنکچر لگایا اور جب میں نے پیسے پوچھے تو انہوں

نے کہا رہنے دیں آپ حکیم

ہیں تو میں نے کہا ہاں انہوں نے کہا اگر میں آپ سے کوئی نسخہ پوچھوں تو

آپ بتا دیں گے میں نے کہا

بزرگوار میری عادت نہیں کہ میں کوئی نسخہ چھپاوں اگر آپ کو کوئی بھی

نسخہ چاہیے تو بلا ججھک

پوچھیں میں حاظر ہوں اللہ نے جو علم عطا کیا ہے اس کے مطابق ضرور بتاوں

گا کچھ نہیں چھپاوں گا

انہوں نے کہا بیٹا آپ کا شکریہ مجھے کچھ نسخہ نہیں چاہیے بس آپ کو پرکھنا

تھا کہ آپ کہیں بخیل تو

نہیں اگر آپ انکار کرتے تو میں نے آپ کو جو نسخہ بتانے لگا ہوں وہ کبھی نہ

بتاتا میں نے کہا بزرگو

کونسا نسخہ انہوں نے کہا کہ یہ نسخہ مجھے ایک 100 سالہ بابے نے دیا تھا

ماشااللہ جب وہ بزرگ فوت

ہوئے تو ان کے بال بھی تقریبا کالے تھے اور دانت بھی تقریبا پورے تھے وہ یہ

نسخہ استعمال کرتے

تھےمجھے انہوں نے یہ بڑی منتوں اور خدمت کے بعد عطا کیا تھا مگر آپ کی

طبیعت دیکھ کے میرا دل

کیا کہ آپ کو یہ بتاو مگر میری اپ سے یہ درخواست ہے کہ آپ جس کو بھی

یہ نسخہ دیں اس سے وعدہ

لیں کہ وہ یہ نسخہ ضرورت مندوں کو بتائے اور میرے اور میرے استاد کے

حق میں دعا کرے میں نے ان

اس نسخہ کے فوائد جو انہوں نے بتائے وہ یہ ہیں جن مریضوں کو قوت باہ کی

کمی کا مسئلہ ہے یعنی

عضو پوری طاقت نہ پکڑتا ہو اور بیوی کے پاس جاتے ہی منی کے قطرے

نکل کرعضو ڈھیلا پڑھ جاتا ہو

اور اگر دخول بھی ہو جائے تو سیکنڈوں میں انزال ہو جائے اور جماع یعنی

صحبت کے بعد کمر اور جسم

میں درد رہتا ہو اور جسم سے ایسے جیسے جان نکل گئی ہو ان کے لیئے یہ

نسخہ اکسیر کا درجہ رکھتا

ہے اور سب سے بڑی بات اگر اس نسخہ کو قوتی استعمال کے لیئے استعمال

کریں تو 100 فیصد رزلٹ

دے گا مین نے دواخانے آکے اس نسخہ کو بنا کر استعمال کیا جس کو بھی وہ تعریف کرتے نہیں تھکتا تھا

نیز اس نسخہ کو سرف علاج کے لیئے کھائیں تو بہت بہتر ہے اگر عیاشیوں کے لیئے استعمال کریں گے

تو اپنی صحت کے آپ خود دشمن بن جائیں گے

نسخہ کچھ اس طرح ہے

ہوالشافی

 جائفل ۔ جاوتری ۔ مازو ۔ مصطگی ۔ زعفران ۔ ناگ کیسر ۔ موچرس ۔ گوگل ۔ چھالیہ ۔ دانہ الائچی خورد ۔

desiherbal.com-mardana taqat main izaffy ka nuskha
desiherbal.com-mardana taqat main izaffy ka nuskha

بنسلوچن ۔ اجوائن خراسانی ۔  تریاق تمام اشیاء 20 گرام تمام اشیاء کو اچھی

طرح کوٹ چھان کر پاوڈر کی

طرح باریک کر لیں اور شہد کی مدد  چنے کے برابر گولیاں بنا لیں

ترکیب استعمال 2: گولی صبح 2 گولی شام ہمراہ نہم گرم دودھ اگر وقتی جائز

ضرورت ہو وقت خاص

سے2 گھنٹےپیشتر 3 عدد گولیاں ہمراہ دودھ استعمال کریں یاد رہے جس دن یہ

گولیاں استعمال کرنی ہوں

اس دن کوئی بھی کھٹی و تلی چیز استعمال نہ کریں

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ

ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں

اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ

سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو

نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب

سائیٹ کو چندہ ضرور دیں

تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے

اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

 اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

error: Content is protected !!