Menses- Mahwaari-haez
Female Diseases | امراض زنانہ
Menses- Mahwaari-haez
ana women main baloghat ki nishani hy Mahana ayam -Menses- Mahwaari-haez aam toor different countries ky mutabiq different age main hotay hain.Mahana ayam -Menses- Mahwaari-haez jab start hota hy to aksar girls ko problem ky sath aaya hy is ky wastat hum ny homeo medicine likhee hain jo Mahana ayam -Menses- Mahwaari-haez ka mukamal ilaj hain phir bee app kisee homeo doctor sy mashwara lazmi karin
ماہانہ ایام ۔حیض۔ماہواری۔کے مسائل کا علاج
پہلے حیض سے لیکر اب تک ہر حیض میں درد ہو تو Calc-Phos = 30
تین بار روزانہ دیں
Menses- Mahwaari-haez
اگر حیض درد سے ہوں اور بے قاعدگی ہو اور دیر سے آئیں تو Sanicula =
30 لیکر دیکھنا چاہئے۔
Menses- Mahwaari-haez
اگر حیض کا خون سیاہ ہو اور ساتھ درد بھی ہو تو Hammamelis = 30
تین بار لیں۔
Menses- Mahwaari-haez
اگر حیض کا خون جما ہوا ہو اور پُر درد ہو تو Ashoka = Q دس قطرے
تین بار پانی میں ملا کر لیں۔
Menses- Mahwaari-haez
اگر پُر درد حیض جس سے مریضہ پاگلو ں جیسی حرکتیں کرے تو
Xanthoxylum = 6xمیں بار بار دیں۔
Menses- Mahwaari-haez
اگر حیض درد والے ہوں اورڈنگ لگنے والی دردیں ہوں تو Apis = 200
لینے سے فائدہ ہو گا۔
Menses- Mahwaari-haez
اگر خون حیض درد سے ہو اور جسم ٹھنڈا ہو مگر اندر آگ لگی ہو تو Secale
Corr = 30 تین بار لینے میں ہی فائدہ ہو سکتا ہے۔
Menses- Mahwaari-haez
حیض کی بہت ساری خرابیوں میں اگر Ashoka = Q کے پانچ پانچ قطرے
تین بار دن میں کھانے کے بعد لیں
Menses- Mahwaari-haez
اگر کسی کو حیض دیر سے آتے ہوں اور کندھوں میں درد ہو تو Cimicifuga =
30 روزانہ تین بار ۔
Menses- Mahwaari-haez
اگر نوجوان لڑکیوں کا حیض رکا ہوا ہو تو Tuberculinum = 1M میں
ایک خوراک لیکر دیکھیں۔
Menses- Mahwaari-haez
اگر کسی کو حیض کی تکلیف ایسی ہو کہ چار یا پانچ دن آئیں اور پھر بند ہو
جائیں،پھر شروع ہو جائیں۔ ایسی خواتین کیلئے زنتھاکسائیلم 30 =
Xanthoxylum دن میں تین بار دیں۔
Menses- Mahwaari-haez
حیض بالکل رکے ہوئے ہوں یا کم ہوں تو Cyclemen = 30 لینے سے
انشاء اﷲ فائدہ ہو گا۔ اگر کثرت کار اور پھر
Menses- Mahwaari-haez
تھکاوٹ کی وجہ سے حیض بند ہو جائیں تو اسے Canabis-Sat = 200
ایک بار روزانہ دیں۔
Related