Must zani kay ailaj ka desi tilla
jis no jawan ko dekho is lanat ka shikar hy must zani ki wajah sy uzwe khas main by shumar nukas paida ho jatay hain jin main uzwe khas ka tehra pan patla pan size main chota reha jana uzwe khas per blue vaina ka ubhar jana yeh sab must zani ki wajah sy paida honay wali alamat hain .must zani ky ilaj k laiyay bohat sy tilla hain magar main yahan app ko must zani ky ilaj ka jo tilla batany ja raha hoon woh must zani sy paida hony walay tamam nakais ky liya behtreen hy
Must zani kay ailaj ka desi tilla ka nuskha
مشت زنی ایک ایسا قبیح فعل ہے جس انسان کو گناہ تو ہوتا ہی ہے مگر اس
کے انسانی صحت پر ایسے اثرات مرتب ہوتے ہیں کہ اس کا علاج کرتے
مہینوں لگ جاتے ہیں مشت زنی سے درج ذیل علامات اکثر مریضوں میں
دیکھی گئی ہیں عضو کا ٹیڑھا پن اور عضو پر نیلی رگوں کا ابھر جانا عضو
کا جڑ سے پتلا ہو جانا یا ایک سائیڈ پر گر جانا عضو کا سائز جھوٹا اور پتلا ہو
جانا اور شہوت کی کمی یہ سب علامات 100 میں سے 95 مریضوں کو لازمی
ہو جاتی ہیں اب آتے ہیں اس کے علاج کی طرف سب سے پہلے خدا کے
حضور اپنے سابقہ گناہوں کی معافی مانگیں اور نماز پنجگانہ کی پابندی کریں
اور اراداہ کریں اب ہاتھوں کو صرف دعا کے لیئے ہی اٹھایا کریں گے اور سب
سے پہلے ذکاوت حس کا علاج لازمی کریں اس کے لیئے نسخہ نوٹ کرنے
کے لیئے یہاں کلک کریں ذکاوت حس کا علاج اور اس نسخہ کو استعمال
کرنے کے 1ماہ بعد طلاء کے اس نسخہ کو استعمال کریں
خراطین25گرام ۔ مولی کا پانی10گرام ۔ جائفل2عدد ۔ گائے کا گھی100گرام
سب سے پہلے گائے کے گھی میں تمام اشیاء کو ڈال لیں اور چولہے پے دحیمی
آگ سے پکائیں اور اس وقت احتیاط سے بھی کام لیں کیونکہ مولی کے پانی
کے باعث گھی کے چھینٹے اڑیں گےجب جائفل اور خراطین اچھی طرح سرخ
ہو جائیں تو اتار کر تھوڑا ٹھنڈا ہونے پر کپڑ چھان کر لیں
چند سوال جو آپ کے ذہن میں اٹھیں گے
مولی کا پانی کیسے نکلے گا اس کے لیئے آپ مولی کو گرائینڈر میں ڈال کر
اس کا جوس نکال لیں باقی اشیاء پنساری سے عام ملتی ہیں لگانے کا طریقہ
جیسے تمام آئیلوں کا ہوتا ہے رات کو 5سے10 قطرے کیپ اور نیچے والی
حصوں کو بچاکر اوپر اور دونوں سائیڈوںکو لگائیں اور آہستگی سے مساج
کرکے سو جائیں کوئی پٹی وغیرہ نہیں باندھنی اور صبح اٹھ کر نیم گرم پانی
سے دھو لیں اول تو دانے وغیرہ نہیں نکلیں گے اگر نکلیں تو آیہل لگانا چھوڑ
دیں اور عضو پر صرف دیسی گھی لگائیں جب دانے ختم ہو جائیں تو آئیل
دوبارہ لگائیں
اس ائیل سے درج ذیل فوائد ہوتے ہیں
عضو کا ٹیڑھا پن اور عضو پر نیلی رگوں کا ابھر جانا عضو کا جڑ سے پتلا ہو
جانا یا ایک سائیڈ پر گر جانا عضو کا سائز جھوٹا اور پتلا ہو جانا اور شہوت
کی کمی یہ سب امراض کا علاج ہیں
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ
ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو
شیئر ضرور کریں۔
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے
اور دوسرانمبر03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی
ہےikamboh11سکائیپ آئ ڈی
اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں