Home / Female Diseases | امراض زنانہ / Pimples cure:کیل مہاسوں کا علاج

Pimples cure:کیل مہاسوں کا علاج

 Pimples cure     :    کیل مہاسوں کا علاج

سب سے پہلے ہمیں یہ پتہ ہونا چاہیے کہ یہ گرمی سے ہیں یا خشکی سے ہیں یا

پھر تری سے، اور تب علاج کی طرف آئیں۔

گرمی

یہ گرمی سے ہیں تو صبح نہار منہ ایک سرد گلاس باسی پانی اور لیموں کا

شربت پیجئے اور دن بھر زیادہ سے زیادہ پانی پیجئے۔ مصالحہ دار اشیاء ہرگز

استعمال نہ کریں

خشکی

اگر کیل مہاسے خشکی کے باعث ہوں تو رات سونے سے قبل چہرے پر دودھ

کی بالائی ملیں

تری

اگر کیل مہاسے تری سے ہوں تو پھٹکری پانی میں بھگو کر رکھ لیجئے اور دن

میں تین چار بار اس کا پانی منہ پر لگائیے۔ کیل مہاسے اس عمل سے ختم

ہوجاتے ہیں اور سرخ و سفید رنگت نکل آتی ہے۔

error: Content is protected !!