quwat e bah aur surt e anzal ky desi nuskhay

quwat e bah aur surt e anzal ky desi nuskhay

quwat e bah aur surt e anzal ky bohat sy aisay nushkhy jo bohat kemati hain magar in ko woh faida nahin hota jo hona chayiay is liyay koshis karin nuskha aisa ho jo kisee ka azmoda ho aur is kay ajza b aisay hoon jo asani sy samajh aa jain quwat e bah aur surt e anzal ky agar nushkhay talah karin to pata chalay ga k aisay nuskhay kam he milty hain jin main quwat e bah aur surt e anzal  ka ilaj ikatha hoo zail main app ko aona azmoda nouskha share karta hoon jo quwat e bah aur surt e anzal  k laiya behtreen hy

زندگی میں جو سب سے پہلے نسخہ میں نے ذاتی طور پر تجویز کیا کیسے کیا

اس کا قصہ بھی بہت

دلچسپ ہے اس وقت میری عمر سولہ یا سترہ سال ہوگی میرے ساتھ میرے

دوست جو کالج پڑہتے تھے

مجھے چھوٹے حکیم کے نام سے پکارتے تھے گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ میں

اس قوت میں سیکنڈ ائیر کا

سٹوڈنٹ تھا ہمارے کالج میں صفائی کا کام بوٹا مسیح نامی بندہ کرتا تھا فری

پیریڈ میں ہم کالج لان میں

بیٹھتے تھےتو بوٹا اکثر سلام دعا لے کر گزرتا تھا ایک دن میں ابھی کالج لان

میں آیا ہی تھا کہ بوٹا نے

مجھے آواز سی اور کہا کہ آپ کو آپ کے دوست مذاقا حکیم کہتے ہیں یا آپ

واقعی حکیم ہیں میں نے کہا

کہ میرے والد صاحب حکمت کرتے ہیں میں تو کبھی کبھی ان کے پاس بیٹھتا

ہوں تو اس نے کہا میرا ایک

مسئلہ ہے اگر آپ حل کر دیں تو میں نے کہا کہ کیا مسئلہ ہے تو اس نے کہا کہ

میرے بھاے ولیم کی

شادی دو ماہ قبل ہوئی ہے مگر اس کی بیوی دوسرے دن ہی لڑ کر چلی گئی

برادری میں ہماری ناک کٹ

گئی جب ہم نے اپنے بھائی سے وجہ پوچھی تو اس نے جو بتایا اسے سن کر

پمارے ہوش اڑ گئے اس نے

بتایا کہ پچھلے دس سال سے وہ روزانہ دن میں تین سے چار مرتبہ مشت زنی کرتا رہا ہے اور اس کے

ساتھ ساتھ ہم جنس پرستی کا بھی شوق رکھتا تھا جس کے باعث اب اس کا

عضو صرف گوشت کا ایک

ناکارہ پرزہ ہے اس کے علاوہ عورت کا سوچتے ہی اس کی منی نکلنا شروع

ہو جاتی ہےاگر تھوڑی بہت

شہوت آئے بھی تو منی کے نکلتے ہی عضو بلکل ڈھیلا ہوجاتا ہے اور شھر

دوبارہ اگلے دن ہی کچھ حرکت

ہوتی ہے اور منی اسقدر پتلی ہے کہ پانی کی طرح ہے براہ مہربانی میرے

بھائی کا کچھ علاج اگر ہوسکتا

ہے تو کریں ہم غریب آدمی ہیں اورہمارے پاس اتنے پیسے بھی نہیں ہیں کہ

علاج کروا سکیں اگر آپ کچھ

دوا وغیرہ دے دیں گے تو اس کا گھر اور ہماری عزت بچ سکتی ہے میں واپس

گھر آیا اور سوچنے لگا

کہ ولیم کے لیئے کونسا ایسا نسخہ ہو کہ جس سے اس کے تمام مسائل حل ہو

جائیں اور وہ اپنی ازدواجی

زندگی گزار سکےمیں دواخانے میں گیا تو ادھر قوت باہ سرعت انزال اور

مغللظ کے نسخہ جات علیحدہ

پڑے تھے ان کو مکس کیا اور ایک بوتل میں ڈال کر صبح جاکر بوٹے کو دے

دیا کہ اس میں سے ایک

صبح نہار منہ اور ایک چمچ رات کو سونے سے قبل دودھ کے ساتھ اپنے بھائی

کو ایک ماہ کھلانا اور اور

ایک ماہ بعد مجھے بتانا ٹھیک بیس دن بعد بوٹا مٹھائی کا ڈبہ لے کر کالج میں

مجھے ڈھونڈ رہا تھا کالج

لان میں ہم دوست بیٹھے تھے اس نے آکر مٹھائی کا ڈبہ دیا اور کہا حکیم

صاحب کمال ہوگیا پرسوں ولیم

desiherbal.com-quwat e bah aur surt e anzal ky desi nuskhay
desiherbal.com-quwat e bah aur surt e anzal ky desi nuskhay

نے کہا کہ میری گھر والی کو لے آئیں میں باکل اوکے ہوں ہم نے اس کے سسر

سے بات کی وہ بھی مان

گئے اور اس دن اس کی گھر والی واپس گھر آگئی اب وہ بھی مطمئن اور گوش

ہے کہ اس کے شوہر کو

کوئی مسئلہ نہیں میں نے واپس آکر دواخانے سے وہ تینوں نسخے اکٹھے کئے

اور والد صاحب سے اس

کے اجزاء پوچھ کر صفح دل پر نوٹ کر لیئے اس کے بعد ہزاروں مریضوں کو

ئی نسخہ استعمال کروایا اللہ

کے فضل سے ہر مریض کو سو فیصد شفاء ہوئی آپ بھی درج ذیل امراض میں

بلا خوف وخطر استعمال

کروا سکتے ہیں۔ مادے کا پتلا پن ۔ ٹائمنگ کی کمی  ۔ عضو کا ڈھیلا پن اور

وقت خاص پر شرمندہ ہو جانا

ان سب کے لیئے یہ نسخہ اکسیر کا درجہ رکھتا ہے نسخہ کے اجزاء اس طرح

ہیں

quwat e bah aur surt e anzal ka nuskha  

ہوالشافی

بہمن سفید ۔ بہمن سرخ ۔ پھلی ببول ۔ چھال ببول ۔ اندر جو شیریں ۔ تال مکھانہ ۔ بیخ

سنبل ۔ موصلی سفید ۔

موصلی سیاہ ۔ گوند کیکر ۔ گوند ڈھاک سب اشیاء برابر وزن لے لیں اوران سب

کے وزن کے برابر مصری

 شامل کر لیں

quwat e bah aur surt e anzal ka nuskha ki tayari

تمام اشیاء کا سفوف بنا لیں اور ایک تولہ صبح نہار منہ اور ایک تولہ عصر اور

مغرب کر درمیاں جب پیٹ

خالی ہوہمراہ سادہ دودھ استعمال کریں مدت استعمال ایک ماہ ہے

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ

ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں

اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ

سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو

نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب

سائیٹ کو چندہ ضرور دیں

تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے

اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

error: Content is protected !!