Quwat e Bah,jaryan,surt e anzal ka ilaj
Quwat e Bah,jaryan,surt e anzal,zakwat e hiss ka ilaj in tamam amraz ka ilaj aik he nuskha hy.note farma lain.
Quwat e Bah,jaryan,surt e anzal ka ilaj قوت باہ ۔جریان ۔ سرعت انزال کا علاج
الحمدللہ داداحضور حکیم اللہ دیہ صاحب جب تک زندہ تھے ماشااللہ ان کا رنگ
سرخ سفید تھا اور 80 کے
پیٹے میں ہونے کے باوجود چاق و چوبند تھے۔اور ہم نے انہیں الحمدللہ بہت کم
بیمار ہوتے دیکھا۔جب ہم
چھوٹے چھوٹے تھے تو تب سے انہیں صبح اپنا ناشتہ خود ہی بناتے دیکھتے
تھے۔اور اس وقت ہمیں وہ
ناشتہ عجیب سا لگتا تھا ۔مگر جوں جوں شعور کی منزلیں طے کرتے گئےتب
اس ناشتے کے اسرار سمجھ
میں آئے۔یقین کریں یہ ناشتہ اگر آپ بھی زندگی کا معمول بنا لیں جسمانی طاقت
تو بڑھے گی ہی مگر قوت
باہ ۔جریان سرعت انزال جیسے تمام امراض جڑ سے ختم ہو جائیں گےاور
خاص طور پر ذکاوت حس کا تو
اکسیری علاج ہے۔ یہ نسخہ خاص طور پر منی کی پیدائش بڑھاتا ہےاور منی
کے جراثیموں کی تعداد میں
بھی اضافہ کرے گا
اللہ کے فضل سے جس مریض کو بھی اس ناشتہ کا نسخہ دیا وہ الحمدللہ اس کی
تعریفیں
کرتے نہیں تھکتا۔ بنانے میں اسقدر آسان ہے کہ آپ کو کوئی مشکل پیش نہیں
آئے گی۔ بس اشیاء خالص
ہوں۔
Quwat e Bah,jaryan,surt e anzal ka ilaj قوت باہ ۔جریان ۔ سرعت
انزال کا علاج
ہوالشافی
چینی عام جو گھر میں استعمال ہوتی ہے2 تولہ چینی کی پیالی میں بچھائیں اس
پر سبوس اسپغول 1 تولہ
کی تہ بچھا دیں اس پر کشتہ سہ دھاتا 2 رتی جو کسی اچھے دوا خانہ ہمدرد ۔
قرشی ۔ اجمل کا ہوچھڑک
دیں اسکے بعد 2 دیسی انڈوں کی زردیاں خیال رہے کہ انڈے اصل دیسی
مرغیوں کے ہوں نہ کہ مصری
مرغیوں کے ڈال دیں صرف زردیاں ڈالنی ہیں سفیدی نہیںجب یہ ضیزیں ڈال دیں
تو کسی علیحدہ برتن میں
خالص دیہاتی دیسی گھی2تولہ جو پہلے سے ہی گرم ہو کڑکڑاتا ہو ڈال دیں
1منٹ کے بعد تمام آمیزے کو
مکس کر کے کھا لیں اور دودھ حسب ضرورت بی لیں
لیجیے جناب آپ کو ایک اور دل کا راز بتا دیا اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ
اس ناشتہ کو لوگوں کو کتنا
بتاتے ہیں اور مخلوق خدا کا کتنا بھلا کرتے ہیں۔
کے فوائد Quwat e Bah,jaryan,surt e anzal ka ilaj قوت باہ ۔جریان ۔ سرعت انزال کا علاج
اس نسخہ کے فوائد کے بارے میں بس اتنا ہی کہوں کا کہ اگر اس نسخہ کو
معمول بنا لیا جائے تو مردانہ
کمزوری کی باتیں بھی خواب لگیں گی مگر اشیاء خالص ہوں۔
کا نسخہ آپ کو اچھا لگا Quwat e Bah,jaryan,surt e anzal ka ilaj قوت باہ ۔جریان ۔ سرعت انزال کا علاج
نیچے فیس بک کا بٹن بنا ہو ہے وہ دبا کر شیئر ضرور کریں آپ کا شکریہ
دعاوں میں
یاد رکھیے گا
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے
اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی