Quwat e Bah,Mardana Taqt main izafay ka desi ilaj
ajj kal k nojawanoo main jawani ky ghalat istamal ki waja Quwat e Bah,Mardana Taqt main bohat kami aa gai hy .aur nojawan attai hakeemon aur natjarba kar doctor’s kay hath char jaty hain jo lotany k sath sath apni sehat b tabah kar laitay hain.is liyay zarori hy k app kisi mustanid hakeem sy mushwara karin aur apna ilaj karwain.coz Quwat e Bah,Mardana Taqt main izafay ka desi ilaj.koi namumkin nahin ab to it ki taraqi ki wajah sy Quwat e Bah,Mardana Taqt main izafay ka desi ilaj internet per aam mojood hy app koi b website say asani sy petient ilaj dhoond lain magar yehQuwat e Bah,Mardana Taqt main izafay ka desi ilaj kable amal hy nahin is ka kaiy pata chalay.sub sy pehly app Quwat e Bah,Mardana Taqt main izafay ka desi ilaj k nuskhoon ki search karin aik kagahz per likhin aur comperison karin k kis k ajza achay hain pahir Quwat e Bah,Mardana Taqt main izafay ka desi ilaj tiyar karin yahan hum Quwat e Bah,Mardana Taqt main izafay ka desi ilaj ka nushkha likh rahay hain yeh nuhkha aik behtreen nuskha hy.yeh khoriki nuskhay aam hain in k
منقہ سے قوت باہ کا علاج
منقہ بھی قوت باہ بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ 5 دانے منقے لے کر1 پاو
دودھ میں ابال کر اس کا محلول بنالیں۔ روزانہ دودھ
ملا منقہ کھانے سے کھوئی ہوئی قوت واپس آجائے گی۔
لہسن سے قوت باہ کا علاج
لہسن کی جڑ سے ان لوگوں کو فائدہ ہوسکتا ہے جنہیں مباشرت کی خواہش
پوری کرنے میں کسی قسم کی کمزوری کا سامنا کرنا پڑتا
ہے۔ مختلف حکما اپنی تحقیق سے ثابت کرتے ہیں کہ جنسی اعتدال کی کامیابی
میں لہسن بہت ہی مفید قدرتی ٹانک ہے۔ صرفدو سے
تینتوریاں لہسن کی ہر صبح نگل لیں اور اس کے حیران کن نتائج سے لطف
اندوز ہوں۔
پیاز سے قوت باہ کا علاج
قدرت نے پیاز میں وہ خصوصیات رکھی ہیں کہ عقل دنگ رہ جائے، پیاز اس
کمزوری کو نہ صرف دور کرتا ہے بلکہ اسے قدرتی
حالت میں واپس لانے میں بھی اہم کردار اداکرتا ہے۔ اس کا طریقہ استعمال یہ
ہے کہ کھانے کے ساتھ دن کے اوقات میں پیاز کھائیں
پیاز کوسلاد کا لازمی حصہ بنالیں۔
گاجر سے قوت باہ کا علاج
جنسی سٹیمنا بڑھانے کے لئے گاجروں کا استعمال بہت ہی مفید ہوتا ہے۔
گاجریں اور انڈےشہوت کو ابھارنے اور ٹائمنگ کو بڑھانے میں
بہت مفید ثابت ٹھہرے ہیں۔ اس کے استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ 150 گرام
گاجریںکاٹ لیں۔ اس میں ہاف بوائل انڈہ شامل کریں اور پھر شہد
میں ڈبو کر کھائیں۔ صرف ایک ماہ روزانہ یہ مرکب کھانے سے آپ کوحیران
کن نتائج دے گا۔
بھنڈی سے قوت باہ کا علاج
سبزیاں ویسے تو بہت سے غذائی اجزاءسے بھرپور ہوتی ہیں اور انسانی صحت
کے حوالے سے بہت ہی مفید ثابت ہوتی ہیں، وہ لوگ
جو مردانہ قوت سے یکسر محروم ہوچکے ہیں انہیں چاہیے کہ بھنڈیوں کا
استعمال شروع کردیں۔ بھنڈیوں کی جڑ کا سفوف بنالیں اور
اسے دودھ میں ملا کر پئیں، روزانہ ایک گلاس آپ کو ایک نئی طاقت سے
روشناس کرائے گا۔
ادرک سے قوت باہ کا علاج
احتلام، جریان اور جنسی طور پر ہونے والی کمزوری کیلئے ادرک سے بڑھ
کر کوئی دوسری نعمت نہیں ہوگی۔ آدھا گلاس ادرک کا
جوس لیں اور اس میں ایک ہالف بوائل انڈہ مکس کریں۔ اس میں ایک چمچ شہد
ملا کر محلول بنالیں اور روزانہ اس کا استعمال آپ کو
مردانہ کمزوری سے نجات دلاتا ہے۔
چھوہارے سے قوت باہ کا علاج
چھوہارے یعنی خشک کھجوریں آئرن کا گڑھ ہوتے ہیں۔ یہ غیر معمولی طاقت
کا منبع بھی ہوتے ہیں جو شہوت کی طاقت کو بڑھاتے
ہیں۔ نیم گرم دودھ میں چند چوہارے ڈالیں، اس کے علاوہ اس میں بادام اور پستہ
دال لیں۔