Home / جڑی بوٹیوں کے خواص / roghan e balsan روغن بلسان کیا ہے اور اسکے فائدے

roghan e balsan روغن بلسان کیا ہے اور اسکے فائدے

roghan e balsan روغن بلسان کیا ہے اور اسکے فائدے

BALASM OF MECCA روغن بلسان کے مختلف نام :- (فارسی) (عربی) دہن بلسان(انگریزی

پہچان :۔ مشہور عام ہے۔

رنگ :- سفید

ذائقہ :۔ بد مزہ

ماہیت: درخت بلسان کو جب چیرا لگائیں تو روغن بلسان نکلتا ہے۔ بہت خوشبودار اور زرد سرخی مائل ہوتا

ہے

روغن بلسان  کی مقدار خوراک :- ایک ماشہ تا دو ماشہ

افعال و استمال :- مقوی معدہ و جگر و دماغ و محلل ورم بارد داعصاب اور نافع استرخا ہے صلابت معدہ و

جگر کو نرم کرتا ہے۔ سوزاک کہنہ میں مفید ہے۔ اور جاع باردہ اور دماغی سرد بیماریوں میں مستعمل ہے۔

دمہ کھانسی اور  پھیپھڑوں کے زخموں کو اچھا کرتا ہے فالج لقوہ اور کزاز میں کثرت سے استعمال ہوتا

ہے حاملہ عورتوں کو نقصان دہ ہے

مصلح : روغن کدو

بدل  : روغن صندل

 

 

error: Content is protected !!