Asparagus racemosus… satawar…ستاور
satawar ky faiday ستاور کے فائدے
مختلف نام :- (ہندی) ستاور(سندھی) ست وری (گجراتی)شتادری (سنسکرت) شت مولی(انگریزی
ASPARAGUS
پہچان :- یہ ایک بیل دار پودا ہے اس کا تنا اور شاخیں خاردار ہوتی ہے کانٹے تیز اور مڑے ہوئے ہوتے
ہیں اس کے پتے بالوں کی طرح باریک ہوتے ہیں اس کو وئید شتو مولی کہتے ہیں کیونکہ اس نبات کی
سینکڑوں جڑی ہوتی ہیں۔ جڑ پر لمبائی میں لکیریں ہوتی ہیں یہی جڑ اندرونی اور بیرونی طور پر دوا
مستعمل ہے موٹٰی اور سفید ستادر اچھی ہوتی ہے قوت اس کی چار برس تک رہتی ہے
رنگ:- جڑ سفید زردی مائل پھول سفید
ذائقہ :- شیریں لیس دار
مزاج :- سرد تر درجہ بدرجہ اول
مقدار خوراک :- سات ماشہ سے ایک تولہ تک
satawar ky faiday ستاور کے فائدے
مقوی باہ ، مولد شیر اور مغلظ منی ہے رقت منی اور جریان کو مفید ہے دودھ بڑھاتی
ہے اس کو زیادہ یا مناسب ادویہ کے ساتھ سفوف بناکر کھلاتےہیں تازہ جڑوں کا رس دودھ میں ملاکر
سوزاک کے مریضوں کا استعمال کرایا جاتا ہے مشہور وئیدک نارائن تیل میں ستاورشامل کی جاتی ہے۔
Asparagus racemosus… satawar…ستاور
Asparagus racemosus… satawar…ستاور racemosus is a species of asparagus common throughout Nepal, Sri Lanka, India and the Himalayas. It grows one to two metres tall and prefers to take root in gravelly, rocky soils high up in piedmont plains, at 1,300–1,400 metres elevation
Scientific name: Asparagus racemosus
common name: satawar…ستاور
Rank: Species
Higher classification: Asparagus
if u want read more benefits in englis then clickon link 1 and link 2