Surat e Anzal ka elaj سرعت انزال کا آسان علاج
سرعت انزال ایک ایسی بیماری یے۔ جس کے ہاتهوں بےشمار لوگ پریشان ہیں
اور ہزاروں روپے بهی برباد کر چکے ہیں میں اس کی
تشریح اور وجوہات کی تفصیل میں نہیں پڑوں گا کیوں کہ اس پہ بہت دفعہ بات
ہو چکی ہے۔سرعت انزال کا آسان علاج کے لیئے
کیء نسخہ جات ہیں مگر ذیل میں جو نسخہ دیا گیا ہے اس کا سب سے بڑا فائدہ
یہ ہے کہ اس سے مریض کے معدہ۔جگر اور مثانہ
کی گرمی کا علاج بھی ہو جاتا ہے۔ خاص طور پر ہاضمہ اس قدر بہتر ہو جاتا
ہے کہ لکڑ ہضم پتھر ہضم والی بات سچ ہو جاتی ہے۔
سرعت انزال کا آسان علاج کے لیئے سب سے پہلے آپ اپنا معدہ درست کریں۔
اس کے بعد سرعت انزال کا آسان علاج کے مسخہ کو
استعمال کریں
سرعت انزال کا آسان علاج کا نسخہ
ثعلب مصری.خولنجاں، تخم خشخاش ہر ایک نو ماشہ مصطگی رومی.طباشیر.
ہر ایک 6ماشہ چاندی کے ورق20 عدد
ترکیب تیاری: پہلے ادویات کا سفوف بنا لیں اس کے بعد چاندی کے ورق سفوف
میں ایک ایک کر کےاچھی طرح رگڑتے جائیں اور
ملاتے جائیں۔جب سارے ورق مل جائیں سفوف کو شیشی میں سنبھال لیں۔
مقدار خوراک:تین ماشہ ہمراہ دودهه صبح۔شام استمال کریں
سرعت انزال کا آسان علاج کے نسخہ کے فوائد:بفضل خدا پہلی ہی خوراک سے
آپ کو محسوس ہو کا کہ آپ بہتری کی جانب چل پڑے
ہیں سرعت انزال۔ رقت منی۔جریان کا جڑ سے خاتمہ ہو جاتا ہے۔