Home / امراض اور انکا علاج / امراض مردانہ |Male sexual disorders / surt e anzal سرعت انزال کے چھ کرشماتی نسخے

surt e anzal سرعت انزال کے چھ کرشماتی نسخے

 surt e anzal سرعت انزال کے چھ کرشماتی نسخے 

جب سے ویب سائیٹ اور پیج کا سلسلہ شروع کیا ہے تو اکثر وہ مرد حضرات

جن کو سرعت انزال کا مسئلہ ہے اور وہ بیرون ملک پیں جب وہ نسخے

پڑہتے ہیں اور پنساری کے پاس جاتے ہیں تو ان میں سے اکثر اشیاء پنساری

سے ملتی نہیں یا وہاں کے عطار کی دوکانوں  پر موجود لوگوں کو اس کی

سمجھ نہیں آتی ان دوستوں کے لیئے یہ انتہائی آسان نسخے ہیں اور مزے کی

بات یہ ان میں سے اکثر مفت کے ہیں مگر ان کر سستے ہونے سے یہ نہ

سمجھیں کہ یہ اثر نہیں کریں اگر یہ موافق آ جائیں تو لاکھوں کے نسخوں کو

بھی پیچھے چھوڑ دیتے ہیں ان میں سے اکثر میں مریضوں کو بذات خود

استعمال کروا چکا ہوں سرعت انزال کے مریض اس کو بلا خوف خطر استعمال

کریں انشااللہ 20 سے 25 یوم میں سرعت انزال کا جڑ سے خاتمہ ہو

جائے گا

سرعت انزال کا نسخہ نمبر 1

سمندر سوکھ اور مصری برابر وزن لیں  اور اچھی طرح پیس لیں  اور روزانہ

پانچ  ماشہ کی مقدار میں تھوڑے دودھ کے ساتھ استعمال کرناسرعت انزال

کا خاتمہ کرتا ہے  اور منی کو گاڑھا کرتا ہے اس کے استعمال سے مرض

سوزاک میں بھی فائدہ ہوتا ہے۔

2 سرعت انزال کا نسخہ نمبر

برگد یعنی بوہڑ کے پھل کو خشک کرکے باریک کرلیں اور اس میں برابر

وزن میں مصری ملا کر اسے 1تولہ کی مقدار میں گائے کے دودھ کے ساتھ

صبح و شام کھائیں۔ مدت استعمال 40 یوم ہے

3سرعت انزال کا نسخہ نمبر

عقرقرحا ایک تولہ۔ تخم ریحان آٹھ تولہ۔ مصری 9 تولہ تمام اشیاء کا سفوف بنا

لیں اور چھ ماشہ کی مقدار میں ایک پاؤ دودھ کے ساتھ صبح  نہار منہ و

شام  کو سونے سے قبل استعمال کریں۔ مدت استعمال 25 یوم ہے۔

4سرعت انزال کا نسخہ نمبر

کیکرکی کچی پھلی لے کر سایہ میں خشک کریں خشک پھلی 50 گرام اور

مصری 50 گرام دونوں کو باریک پیس لیں اور چھ ماشہ کی مقدار میں دودھ

کے ساتھ روزانہ رات کو سونے سے قبل استعمال کریں مدت استعمال 40 یوم

ہے

5سرعت انزال کا نسخہ نمبر

تخم گیندہ  پانچ تولہ مصری پانچ تولہ باریک پیس لیں ۔  ایک تولہ نہار منہ اور

ایک تولہ رات کو سونے سے قبل ہمراہ دودھ استعمال کریں مدت استعمال

21 یوم ہے

6سرعت انزال کا نسخہ نمبر

تخم املی کو تین چار روز پانی میں بھگو کرکے رکھ لیں اس کے بعد اس کو

اوپر کا چھلکا علیحدہ کرکے کھرل میں حل کریں پھر اس کے برابر وزن

مصری  ملا کر دوبارہ کھرل کرکے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں اور

دو گولی صبح و شام  ہمراہ  دودھ استعمال کریں۔ 

error: Content is protected !!