surt e anzal ki goliyan
sohbat k doran jaldi farig hona surt e anzal kehlata hy.is k ilaj k wastay hazaroon nushkhay hain magar in nuskhoon k faida kam he hota hy kiyon k in nuskhoon k batany walay aksar neem hakeem hain.uun ko pata he nahin k surt e anzal kiya hy aur surt e anzal ka ilaj kaisy karna hy,yahan hum app is masla ky liaya app ko surt e anzal ki goliyan ka nuskha bataty hain.in surt e anzal ki goliyan ka nushkha inthai asan hy balkay app in surt e anzal ki goliyan ky istamal sy app ka yeh maslam permanent hal ho jai ga aur app ki jismani sehat b behtar ho gi.surt e anzal ki goliyan ky baray main itna he kahoon ga k yeh tibe unani ki akseer goliyan hain,surt e anzal ki goliyan ka nushkha pasand aii to share zaroor karin shukar
سرعت انزال کی گولیاں
یہ گولیاں ہر مزاج والے استعمال کر سکتے ہیں مگر آپ سے گزارش ہے اس
کو صرف علاج کے لیئے
استعمال کریں عیاشی کےلیئے نہیں ورنہ نقصان ہوگا۔
جائفل ۔ شنگرف (مدبر) ۔ عقرقرحا ۔ تریاق ۔ چاروں اشیاء برابر وزن اگر
شنگرف مدبر نہ کر سکیں
توہمدرد ۔ قرشی یا اجمل کا کشتہ شنگرف لے لیں
ترکیب تیاری : تمام اشیاء کا سفوف بنا لیں یاد رہے سفوف مکمل باریک کریں
سفوف میں شہد ملا کر
مونگ کے دانے کے برابرگولیاں بنا لیں۔ شنگرف مدبر کرنے کے لیئے اس کو
ادرک کے پانی میں کھرل
کریں۔اس کے لیئے اگر شنگرف 5 گرام ہر تو ادرک کا پانی 50 گرام ہونا
چاہیے۔شنگرف کھرل میں ڈال
کرتھوڑا تھوڑا ادرک کا پانی ڈالتے جایئں اور کھرل کرتے جائیں حتی کہ 50
گرام ادرک کا پانی خشک ہو
جائے اس کو شنگرف مدبر کہتے ہیں
ترکیب استعمال: 1 گولی صبح و شام ہمراہ دودھ
فوائد: امساک اور باہ کو بڑھاتی ہے۔اور اس کے 40 دن استعمال سے مردنہ
طاقت برداشت سے باہر ہو
جاتی ہے دودھ اور گھی کا استعمال کثرت سے کریں
کمزور جسم والے حضرات اس کو استعمال نہ کریں بلڈ پریشر والے حضرات
استعمال نہ کریں
کوئی بھی نسخہ ماہر معالج کے مشورہ کے بغیر استعمال نہ کریں۔
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ
ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ
سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب
سائیٹ کو چندہ ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے
او دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں
اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں