surt e anzal ki wajoohat aur ilaj

surt e anzal ki wajoohat aur ilaj

 

 سرعت انزال، جریان احتلام کی وجوہات اور علاج

سرعت کےمعنی ہیں جلدی سے مرد کا چھوٹ جانا انزال, انزال منی ,منی خارج

ہون,نکل جانا, باہر نکل آنا جماع کے وقت, عضومخصوص کے داخل کرنے

سےپہلے, یا داخل کرنے کے ,فوری بعد منی کاخارج ہو جانا ,سرعت انزال

کہلاتا ہے اگرصرف چھیڑ چھاڑ. یا کسی کے تصورہی سے انزال ہو جائے

تواس. حالت کا شمار ذکاوت حس., میں کیا جائے گا گویا ذکاوت حس کی

شکایت سرعت انزال کی ترقی یافتہ صورت ہے جماع کی حالت میںمنی کا جلد

خارج نہ ھونا طبی اصطلاح میں امساک کہلاتا ہے واضح ہوکہ قوت امساک ہر

شخص میں مزاج کے اعتبارسے بلکل مختلف ہوا کرتی ہے طبعی امساک کی

قوت کے بیان کرنے میں ماہرین میں بھی اختلاف ہےچناچہ کچھہ حکماء کا کہنا

ہے کہ قوت امساک صحت مند مرد میں قریب تین منٹ سےسات منٹ تک قائم

رہتی ہے اور کچھہ حکماءاس بات کا قائل ہے کہ قوت امساک مختلف طبا ئع

کے لحاط سے تین منٹ سے لے کرپندرہ منٹ تک قائم رہ سکتی ہے ،گویا

نصف منٹ یا ایک منٹ سے بھی کم مدت میںاگر قوت امساک جواب دیدے تو

اسکا شمار سرعت انزال میں ہوتا ہے سرعت انزال ایک مرض کی کیفیت ہے

جس کا علاج ہر ممکن طور پر نہایت ضروری ہے اورعلاج سے قوت امساک

کو طبعی حالت میں لانا یہی سرعت انزال کا علاج ہے اور یہی نہیں بلکہ علاج

اور مختلف طریقوں سے قوت امساک کو طبعی حالت سے بھی کہیں ذیادہ دیر

تک قائم رکھا جا سکتا ہے اگر سرعت انزال کی شکایت حد سےتجاوزکر جائے

تو اس کو ذکاوت حس کہتے ہیں لہذا معلوم ہونا چاہیے کہ ذکاوت حس کی

شکایت ہے تو سب سے پہلے اس کا علاج کیا جائے اور اس کے بعد سرعت

انزال کو دور کیا جائے بعض اوقات تو ایسا ہو تا ہے کہ ذکاوت حس کے

موقوف ہو جانے کے بعد بھی سروت انزال کی شکایت باقی رہ جائے تو پھر

سرعت انزال کا علاج کیا جائے واضح رہے کہ جس طرح ذکاوت حس کی

موجودگی میں سرعت انزال کودور کرنے والی دواؤں کا استعمال ذیادہ مفید نہیں

ثابت ہوتا بالکل اسی طرح سرعت انزال کی موجودگی میں قوت امساک کو

طبعی حالت سے ذیادہ دیر تک قائم رکھنے والی دوائیں،جو ممسک کہلاتی

ہیں،قطعی بے کار ثابت ہوتی ہیں،یعنی جو لوگ سرعت انزال کا شکارہوں ان

کو ممسک ادویہ سے قطعی کوئی فائدہ نہیں پہنچ سکتا۔

surt e anzal ki wajoohat aur ilaj

سرعت انزال کی وجوہات

عضو مخصوص کی حس یا سپاری کی حس کا بڑہ جا نا ۔ منی کے نقائص –

مثلا منی کی حدت منی کا پتلا پن اور منی کا ذیادہ پیدا ہونا – ضعف قوت باہ

،یعنی گردوں کاضعف جس کے سبب سے وہ منی روکنے پر قادر نہ ہوں،ایسی

صورت میںدخول سے پہلے یا فوری بعد بغیر اُچھلے ہوئےخارج ہو جاتی ہے۔

مباشرت کے غیر فطری طریقے اختیار کرنا مثلا دستی جلق مشت زنی ،اغلام

یعنی منڈے بازی کثرت جماع ، بے وقت کا جماع۔

شوق مباشرت

اگر جماع کا عادی عرصہ درازتک جماع نہ کرے اور اس کوشوق مباشرت بے

چین کئے ہوئے ہواور پھر اس کو جماع کرنے کا موقع ملے تو شوق اور بے

خودی میں اس کی منی فوری خارج ہو جاتی ہے۔

دیگر خرابیاں

پیٹ بھرکھانا کھانے کے بعد فوری جماع کرنا،سرعت کا باعث بنتا ہے،

بغیرانتشار کامل کے مباشرت کرنےسے عموما جلد انزال ہو جاتا ہے، عضو

مخصوص کے زریں حصہ کو ذیادہ رگڑلگنے سے بھی جلد منی خارج ہو جاتی ہے۔

surt e anzal ki wajoohat aur ilaj

 سرعت انزال کا علاج اور طریقہ علاج

علاج کے لیئے درج ذیل نسخے تیار کریں

نسخہ نمر 1 پڑھنے کے لیئےیہاں کلک کریں

نسخہ نمبر 2پڑبنے کے لیئے یہاں کلک کریں

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ

ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر

ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جونسخہ جات شیئر کرنے کا

سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں تاکہ

ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

 

How to Increase Quwat e Bah, Mard Kay Nafs Ki Taqat, Mard Ki Power Ka Nuskha, Mard Ki Timing Barhany Ka Nuskha, Mardana Aza Aur Uska Ilaj, Mardana Azo Ka Ilaj Taqat Ka Nuskha, Mardana Jinsi Aza, Mardana Kamzori Ka Desi Ilaj in Urdu, Mardana Kamzori Ki Wajah, Mardana Kamzori Tariqa e Ilaj, Mardana Poshida Amraz, Mardana Taqat Barhana in Urdu, Mardana Taqat Barhany Ka Nuskha, Mardana Taqat Barhany Ka Tarika, Mardana Taqat Ke Liye Khorak, Mardana Taqat Ke Totkay in Urdu, Mardana Taqat Ko Barhana in Urdu, Mardana Taqat Main Izafa Ka Tarika, Mardana Taqat Nuskha Desi in Urdu, Penis Ki Power Increase Karnay Ka Tarika, Poshida Amraz in Urdu, Poshida Amraz Ka Ilaj, Qowat e Bah Main Izafa Desi Ilaj, Quwat e Bah Barhany Ka Tarika, Quwat e Bah in Urdu, Quwat e Bah Izafa, Quwat e Bah Ka Ilaj, Quwat e Bah Ka Ilaj in Urdu, Quwat e Bah Ka Nuskha in Urdu, Quwat e Bah Main Izafa Karnay Ka Tarika, Quwat e Bah Me Izafa, Quwat e Bah Mein Izafa, Quwwat e Bah Mein Izafa, Surat e Anzal Ka Ilaj, Surat e Anzal Kay Elaj in Hindi, Surat e Anzal Kay Elaj in Urdu, Surat e Anzal Noor Clinic, Surrat e Anzal Ka Desi Ilaj in Urdu, Timing Badhane Ka Nuskha, Timing Badhane Ka Tarika, Timing Badhane Ke Nuskhe, Timing Barhany Ka Tarika, Timing Barhany Ka Tarika Ilaj

error: Content is protected !!