surte e anzal yani jaldi farigh hona ka ilaj

surte e anzal yani jaldi farigh hona ka ilaj

nakas khorak aur apni zindagi ko by dardi sy istamal ki wajah sy hur 4th admi is marz ka shikar hy.aur is ky mujarab ilaj ky wasty mujarab ilaj talash karty hain.lakin aksar is silsaly main un ko nakmi rehty hy coz proper ilam na hony ki wajah sy mareez apna ilaj nahin kar skta aj hum ko surte e anzal yani jaldi farigh hona ka ilaj ka tareka batay hain .sub sy pehly app apny stomac ka ilaj karin kabz hy to kabz ka ilaj karin.us k bad zakawate hiss ka ilaj karin phir surte e anzal yani jaldi farigh hona ka ilaj karin insha Allah app is marz per kaboo pa lain gy.surte e anzal yani jaldi farigh hona ka ilaj koi itna mushkil kam nahin hy bus surte e anzal yani jaldi farigh hona ka ilaj karan aik tecnical kam hy is k wasty app oper batai how method ko follow karin inshaAllah surte e anzal yani jaldi farigh hona ka ilaj kamyabi sy kar lain gy too janab haizr e khidmat hy surte e anzal yani jaldi farigh hona ka ilaj

سرعت انزال یعنی جلدی فارغ ہونے کا علاج

میرے سسر محترم حکیم وہومیو ڈاکٹر اخترعلی کمبوہ مرحوم انبالہ کلینک

سرگودھا والے کے پاس ایک

بزرگ آئے جن کی عمر تقریبا 90 سال کے قریب تھی اور وہ ماشااللہ بالکل

صحت مند تھے مگر اس وقت

گردے کی تکلیف سے بے حال تھے ۔حکیم صاحب جو سرگودھا

میں حکیم پتھریوں والے مشہور تھےقصہ

مختصر کہ حکیم صاحب نے دوا کی 5 خورکیں دیں بفضل خدا 2 یوم میں

پتھری خارج ہو گئی بابا جی کو

اللہ پاک نے درد سے نجات دی وہ بزرگ حکیم صاحب کے پاس ہر دوسرے

چوتھے دن آنے جانے لگ

گئے ایک دن حکیم صاحب کو کہنے لگے آج آپ کو ایک نسخہ بتاتا ہوں جو

سرعت انزال کے لیئے اکسیر

ہے اور میرا آزمودہ ہے جس مریض کو بھی دیا اللہ پاک نے شفاء دی۔اس کے

بعد انہوں نے اپنی جیب

سے ایک پرانی ڈائری نکالی اور کہا حکیم صاحب یہ نسخہ نوٹ کر لیں۔حکیم

صاحب نے جب نسخہ دیکھا

تو حیران رہ گئے کہ 2 اشیاء پر مشتمل نسخہ اور بابا جی اتنے وثوق سے اس

کے کارآمد ہونے کا کہ

رہے ہیں۔بابا جی نے بتایا کہ حکیم صاحب اس نسخہ کو آپ پہلے شخص ہیں

جن کو میں بتا رہا ہوں ورنہ

میرا دل نہیں کرتا تھا کسی کو بتانے کو کیونکہ اس نسخہ کی وجہ سے کئی

نوجوان اور شادی شدہ آدمی

میری بہت تابعداری کرتے ہیں۔ مگر آپ کی وجہ سے اللہ پاک نے مجھے شفاء

دی ہے اور آپ نے مجھ

سے پیسے بھی نہیں لیئے اس لیئے میرا دل کرتا ہے آپ کر تحفہ دوں تو جناب

وہ نسخہ یہ ہے 

زیرہ سفیدمدبر1ماشہ اور سقمونیا 7ماشہ دونوں اشیاء کو اسقدر باریک پیسیں

کے دھول کی مانند ہو

جائے شہد کی مددسے مونگ کے دانے کے برابر گولیاں بنا لیں۔ایک ایک گولی

صبح دوپر شام ہمراہ پانی

استعمال کریں۔مونگ کا دانہ یعنی ہر گولی کا وزن1  رتی ہو۔

بفضل خدا چند یوم میں ذکاوت حس۔۔۔ جریان ۔۔۔احتلام اور سرعت انزال کا جڑ

سے خاتمہ ہو گا

اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ زیرہ کیسے مدبر کرنا ہے۔ تو لیجئیے زیرہ مدبر

کرنے کا طریقہ

زیرہ سفید کو 3 دن سرکہ جو کہ پنساری سے عام ملتا ہے مگر اچھی کمپنی کا

ہو اس میں بھگو دیں

سرکہ اتنا ڈالیں کہ زیرہ ڈوب جائے 3 دن میں سرکہ خشک ہو جائے گا بعد

میںزیرہ کو سائے میں بالکل

خشک کر کے پیسنا ہے۔

اگر اپ کو نسخہ اچھا لگا ہو

نیچے فیس بک کا بٹن بنا ہو ہے وہ دبا کر شیئر ضرور کریں آپ کا شکریہ

دعاوں میں

یاد رکھیے گا

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے

اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

error: Content is protected !!