Sore-Throat-Pharyngitis:گلے کی بیماریاں اور آواز کا بیٹھنا ہوالشافی 1نسخہ نمبر گائے کا دودھ ایک پاؤ گرم کرکے اس میں پتاشے ڈال کر گرما گرم رات کو سوتے وقت پینا آواز بیٹھنے میں مفید ہے۔ 2نسخہ نمبر نوشادر ایک تولہ کو باریک کرکے شربت عناب پانچ تولہ میں ملا کر …
Read More »