بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا ہوالشافی 1نسخہ نمبر سنگھاڑا خشک اور مصری دونوں برابر وزن باریک کرکے چھ ماشہ کی مقدار میں صبح و شام استعمال کروائیں چند یوم میں بچہ بستر پر پیشاب کرنا چھوڑ دے گا 2نسخہ نمبر پوست آملہ اور زیرہ سیاہ دونوں برابر وزن لے کر سفوف …
Read More »