CASTOR OIL PLANT : ارنڈ مختلف نام:۔ (عربی) اخروع (فارسی) بیدابخیر (بنگالی) بھرانڈ(سندھی) ہیرن جووون (پشتو) ارنڈے (مرھٹی)ایرونڈٰی(انگریزی) کیسٹر ائل پلانٹ پہچان :- اس کا درخت متوسط قد کا ہوتا ہے پنجاب کے بعض علاقوں میں اس درخت کو ہر تولی یا ہر نولا بھی کہتے ھیں …
Read More »بنولہ یعنی پنبہ دانہ کے فوائد
بنولہ COTTON SEEDS مختلف نام :- (عربی) حب القطن (فارسی) پنبہ دانہ (بنگلہ) کباپس بیچی (سندھی) ککڑا (انگریزی) کاٹن سیڈز پہچان :۔ مشہور چیز ہے ۔ اس کا مغز نکال کر استعمال کیا جاتا ہے۔ تحتیقات جدیدہ سے ثابت ہوا ہے۔کہ اس میں وٹامن بٰ بکژت موجود ہے۔ …
Read More »