kalwanji ky tibbi fiday kalwanji کلونجی مختلف نام:- (عربی) حبتہ السودا(فارسی)شونز(بنگالی)مگریلا (سندھی) کلوڑی(سنسکرت)کنچی (انگریزی)بلیک کیومن پہچان :۔ اس کا پودا سونف کے پودے کی مانند ہوتا ہے لیکن اس کی شاخیں زیادہ باریک ہوتی ہیں اس سے قریبا ۳ انگل لمبی پھلیاں لگتی ہیں۔ جن کے پک جانے پران میں …
Read More »