جڑی بوٹیوں کے ساتھ ایک سو علاج گھیکوار کا گودا صبح شام منہ پر لگانے سے چہرے کے داغ دھبے آہستہ آہستہ دور ہو جاتے ہیں۔ پیشاب کی جلن دور کرنے کے لیے پانی زیادہ استعمال کیجیے۔ زیادہ پیاس لگے، تو ککڑیاں کھائیے۔ پیاس کسی صورت نہ بجھے، تو دودھ …
Read More »