Muqawe baa tilla : عضوخاص کو طاقت ور بنانے والا طلاء ہوالشافی ترکیب تیاری Muqawe baa tillaعضوخاص کو طاقت ور بنانے والا طلاء خشک ادرک یعنی سونٹھ 5تولہ ﻟﮯﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺧﻮﺏ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﺳﻔﻮﻑ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟﺍﺱ ﻣﯿﮟ …
Read More »قوت باہ کا ایسا نسخہ جو بالکل سستا ہے مگر فوائد میں لاکھوں کے نسخوں پر بھاری ہے
قوت باہ کا ایسا نسخہ جو بالکل سستا ہے مگر فوائد میں لاکھوں کے نسخوں پر بھاری ہے muqawe baa : ﻣﻘﻮﯼ ﺑﺎﮦ ﻧﺴﺨﮧ ہوالشافی قوت باہ کا ایسا نسخہ جو بالکل سستا ہے مگر فوائد میں لاکھوں کے نسخوں پر بھاری ہے ﮔﻮﮐﮭﺮﻭ ﺁﺩﮪ ﭘﺎﺅ ﻟﮯ ﮐﺮﺳﻔﻮﻑ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﻮ …
Read More »قوت باہ کا خزانہ
قوت باہ کا خزانہ ہوالشافی چھ ﮔﺮﺍﻡ ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﺗﯿﻦ ﭘﺎﺅ ﺩﻭﺩﮪ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﺅ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮑﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻔﮕﯿﺮ ﺳﮯ ﮨﻼﺗﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﺩﻭﺩﮪ ﺫﺭﺍ ﮔﺎﮌﮬﺎ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺐ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﭼﯿﻨﯽ ﻣﻼﮐﺮﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ پیئں۔ یہ نسخہ حد درجہ مقوی باہ ہے۔ ﺳﺎﺕ ﺭﻭﺯ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﮌﻭﮞ ﺍﻋﺼﺎﺏ ﺍﻭﺭ ﭘﭩﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ …
Read More »مقوی باہ اور امساکی سفوف: طاقت اور ٹائم
طاقت اور ٹائم ہوالشافی ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ،ﺣﺮﻣﻞ،ﺧﺮﺍﻃﯿﻦ ﻣﺼﻔﯽ،ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ ﺩﯾﺴﯽ برابر وزن ترکیب تیاری:ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎﻟﯿﮟ۔ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ:ﺻﺒﺢ ﻭ ﺷﺎﻡ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ ﺁﺩﮬﺎ ﮔﺮﺍﻡ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﺩﻭﺩﮪ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ فوائد:ﻣﻘﻮﯼﺑﺎﮦ ﮨﮯ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﭘﯿﺪﺍﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﮐﺎ ﺣﺎﻣﻞ ﮨﮯ ﻧﻮﭦ: ﻧﺴﺨﮧﺻﺮﻑ 10ﺩﻥﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ کوئ بھی نسخہ ماہر معالج کے مشورہ کے بغیر استعمال نہ کریں
Read More »زیتون کے فوائد
زیتون کے فوائد بسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ قسم الله سبحانه وتعالى بالتين والزيتون حضرت اسیدالانصاری رضی اللہ تعالٰی عنہ روایت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، زیتون کے تیل کو کھاؤ اور اس سے جسم کی مالش کرو کہ یہ ایک …
Read More »مقوی باہ و جسم کی طاقت کے لیئےحلوہ
مقوی باہ و جسم کی طاقت کے لیئےحلوہ ہوالشافی انڈے دیسی: 8عدد صرف دیسی ہوں گھی دیسی :آدھ کلو بیسن خالص: ایک پاؤ کشمش: آدھ پاؤ چینی حسب ضرورت ترکیب تیاری: سب سے پہلے تھوڑے سے گھی میں بیسن کو سوجی کی طرح بھون لیں اور الگ رکھ لیں۔ پھر …
Read More »بنولہ یعنی پنبہ دانہ کے فوائد
بنولہ COTTON SEEDS مختلف نام :- (عربی) حب القطن (فارسی) پنبہ دانہ (بنگلہ) کباپس بیچی (سندھی) ککڑا (انگریزی) کاٹن سیڈز پہچان :۔ مشہور چیز ہے ۔ اس کا مغز نکال کر استعمال کیا جاتا ہے۔ تحتیقات جدیدہ سے ثابت ہوا ہے۔کہ اس میں وٹامن بٰ بکژت موجود ہے۔ …
Read More »ادرک کے طبعی خواص
ادرک مختلف نام (GINGERعربی) زنجیل رطب (گجراتی ) ادو (بنگالی) آوا (سندھی) سنڈھ (انگریزی) جنجر پہچان:- ایک قسم کی جڑ ہے جو زمین میں ہوتی ہے۔ شفاقلی کی مانند پتے لمبے اور باریک پھول ، پھل نررد ، ترکوادرک اور خشک کو سونٹھ کہتے ہیں ۔ اس میں ایک …
Read More »