کثرت حیض اور ایام کی بے قاعدگی کی دوا ہوالشافی لودھ پٹھانی 5تولہ، سنگجراحت 10تولہ ،مائیں خورد25گرام ،گوند چنیا5تولہ ،شکرسفید10تولہ ترکیب تیاری:ساری دواؤں کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں طریقہ استعمال:3گرام صبح و3شام ہمراہ دودھ بعد از کھانا پرہیز: گرم اور کھٹی چیزوں سے پرھیز کریں
Read More »اشوکا درخت کے خواص
اشوکا:- مختلف نام:۔ ASOKA اسوکا (مرہٹی) اشوک (بنگالی ) اسپال (گجراتی) آشوپالو(انگریزی ) ہچان ایک ہندی درخت ہے جس کے پتے آم کے پتوں کی مانند لیکن اس سے لمبے ہوتے ہیں پھل فالسہ کی مانند ہوتا ہے اس کی چھال میں ٹے فین پایا جاتا ہے …
Read More »