yellow cucumber ککڑی yellow cucumber مختلف نام :ککڑی ۔عربی قثاء۔۔۔ فارسی خیارزہ۔۔۔۔ سندھی پابی یا ونگی ۔۔۔۔۔ انگریزی مزاج :سرد تر دوسرے درجے میں ہوتا ہے پہچان: اس کا رنگ سبز اور پھول زردی مائل ہوتے ہیں۔ ذائقہ: اس کا ذائقہ پھیکا ہوتا ہے۔ مقدار خوراک : بیج ایک تولہ …
Read More »