نزلہ زکام کا علاج اور کیرا کا علاج ہوالشافی اجوائن دیسی 5 گرام ،دار چینی 10 گرام ،سونٹھ 10 گرام ،دانہ بڑی الائچی7 گرام ترکیب تیاری : سب اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور محفوظ کرلیں طریقہ استعمال:روزانہ آدھا گرام سفوف پودینہ کے قہوہ کے ساتھ یا …
Read More »